Home / کھیل (page 178)

کھیل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار، بلے بازوں میں بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار

دبئی (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار، جبکہ بیٹنگ میں بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز دوایک سے کامیابی حاصل کی جبکہ سیریز کے اختتام پر آئی سی …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کا عبدالقادر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سجاس کا عبدالقادر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے گگلی ماسٹر اسپین بولنگ کے جادوگر عبدالقادر کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی ہے۔ سجاس کے صدر طارق اسلم اور سیکریٹری اصغرعظیم سمیت مجلس عاملہ …

مزید پڑھیں

سری لنکا میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی، میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے لیجنڈری کرکٹر عبدالقادر کی وفات پر ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ٹائران فرنینڈو اسٹیڈیم موراٹوا میں کھیلا گیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو …

مزید پڑھیں

پینسٹھویں ایئرمارشل نور خان قومی ہاکی چیمپین شپ، نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پینسٹھویں ایئرمارشل نورخان قومی ہاکی چیمپین شپ، نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس فائنل میں پہنچ گئیں، واپڈا کلر اور وائٹس کو شکست، سیمی فائنل کے مہمانان خصوصی 1984 اولمپکس کے فاتح کپتان منظور جونیئر اور صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر ستارہ …

مزید پڑھیں

جو جستو کے کھیل میں عالمی اور ایشیائی مقابلوں میں پاکستان کے لیے میڈلز حاصل والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں کراچی جیمخانہ میں تقریب پزیرائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس ایک ایسا شعبہ آئے جس میں جتنا بھی انویسٹ کیا جائے کم ہے اور خدا نے ہمیں جو منصب دیا ہے اس کے ذریعے ہم اس شعبے کی بھلائی کے لئے جو کام بھی کر سکتے ہیں کریں گے ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی …

مزید پڑھیں

پینسٹھویں ایئر مارشل نور خان قومی ہاکی چیمپین شپ میں پاکستان واپڈا وائٹ، نیشنل بینک، پاکستان واپڈا کلر اور سوئی سدرن گیس کی ٹیمیں سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پینسٹھویں ایئرمارشل نورخان قومی ہاکی چیمپین شپ میں پاکستان واپڈا وائٹ، نیشنل بینک، پاکستان واپڈا کلر اور سوئی سدرن گیس کی ٹیمیں سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئیں، پاکستان آرمی کلر کو واپڈا وائٹ کے ہاتھوں شکست کا سامنا، نیشنل بینک نے نیوی کو ایک سخت …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ ایوارڈ ز کی تقریب و سیمینار بعنوان ’’ کھیلوں کے صحافی بطور امن کے سفیر‘‘ گزشتہ روز کراچی میں منعقد ہوا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ ایوارڈ ز کی تقریب اور سیمینار بعنوان ’’ کھیلوں کے صحافی بطور امن کے سفیر‘‘ گزشتہ روزکراچی جیم خانہ میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف سلیکٹر اولمپیئن منظور جونیئر مہمان خصوصی تھے …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں منعقدہ آل پاکستان میڈیکل کوئز مقابلے میں آغا خان یونیورسٹی کی ٹیم کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ کونسل کے زیر اہتمام آل پاکستان میڈیکل کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں پاکستان بھر کی طبی جامعات سے تعلق رکھنے والے طلبا نے حصہ لیا۔ مقابلے کے پہلے روز ملک بھر …

مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے پانچویں میچ میں بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کو 21 رنز سے شکست دے دی

لندن (سپورٹس ڈیسک) لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 330 رنز بنائے۔ بنگال ٹائیگرز کی جانب سے مشفق الرحیم 78 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ آل راﺅنڈر شکیب الحسن نے …

مزید پڑھیں

آخری گیند تک لڑیں اور شکست کے خوف کو اپنے دماغ میں مت آنے دیں۔ شکست کا خوف آ پ کی حکمت عملی اور کھیل کو متاثر کریگا۔ وزیراعظم عمران خان کا ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو مشورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میرا آج پاکستان ٹیم کے لیے مشورہ ہے جو میں اپنے کھلاڑیوں کو میچ سے پہلے دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں