تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ بارش کے باعث بغیر نہ ہوسکا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ بارش کے باعث بغیر نہ ہوسکا

کارڈف (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ بارش کے باعث بغیر شروع ہوئے ہی ختم ہوگیا۔ ورلڈ کپ سے قبل ٹیموں کے وارم اپ میچز کھیلے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں پاکستان کو اپنا دوسرا میچ آج بنگلا دیش کے خلاف کھیلنا تھا۔ کارڈف میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ہونا تھا جو وقفے وقفے سے بارش کے باعث نہیں ہو سکا۔ 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے