Home / کھیل (page 148)

کھیل

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹرائینگولر ہاکی لیگ کے سلسلہ میں باصلاحیت کھلاڑیوں کے چناؤ کے لئے ٹرائلز کے پہلے روز 100 کھلاڑیوں کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹرائینگولر ہاکی لیگ کے سلسلہ میں باصلاحیت کھلاڑیوں کے چناؤ کے لئے ٹرائلزکے پہلے روز 100 کے لگ بھگ کھلاڑیوں کی شرکت، جمیل احمد خان انٹرنیشنل کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے پہلے روز ٹرائلز کی جانچ کی، لیجنڈ …

مزید پڑھیں

عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے ملک کے لیے اسنوکر نہ کھیلنے کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزارت کھیل کی جانب سے تعاون نہ ہونے پر پاکستان کے عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف دلبرداشتہ ہوگئے اور ملک کے لیے اسنوکر نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے عالمی چیمپئن محمد آصف نے کہا کہ معاملات حل …

مزید پڑھیں

پاکستان کا نام روشن کرنے والے ہیروز کی خدمات کا اعتراف لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے دوران کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ایڈیشن 2020 کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ہیروز کی خدمات کا اعتراف کرنے کا فیصلہ کیا۔ ملک کا نام …

مزید پڑھیں

مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ میں مزید 3 میچوں کا فیصلہ ہوگیا، نیشنل کلب، ڈی ایچ اے حیدرآباد اور کینٹ کمبائنڈ کلب کی کامیابی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا، نیشنل کلب، ڈی ایچ اے حیدرآباد اور کینٹ کمبائنڈ کلب کی کامیابی، ڈولفینز، ٹی این ٹی اور پاک فلیگ کو ناکامی کا سامنا رہا۔ گزشتہ شب اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی …

مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے رکن وقار حسن 87 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، پی سی بی کا وقار حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی نے پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے رکن وقار حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر آج صبح 87 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ وقار حسن 12 ستمبر 1932 کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ …

مزید پڑھیں

کبڈی ورلڈ کپ 2020 کی افتتاحی تقریب، پاکستان اور ایران کا فاتحانہ آغاز

لاہور (سپورٹس ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ 2020 کی افتتاحی تقریب، پاکستان اور ایران کا فاتحانہ آغاز، مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کپتانوں سے حلف لیا، کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کینیڈا کو 64-24 سے ہرادیا، پاکستان کے کھلاڑیوں عرفان عرف مانا، …

مزید پڑھیں

اکیسویں گلیڈی ایٹرز انٹر اسکول اسکریبل چیمپیئن شپ کا اختتام، کوئٹہ کے کھلاڑیوں نے ایونٹ میں شاندارکارکردگی دکھاتے ہوئے کئی انعامات جیتے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اکیسویں گلیڈی ایٹرز انٹر اسکول اسکریبل چیمپیئن شپ کراچی میں ختم ہوگئی، 2 روزہ ایونٹ میں مختلف اسکولوں کے 1500 سے زائد طلبہ نے حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق بی وی ایس پارسی اسکول کراچی میں کھیلی گئی 2 روزہ چیمپیئن شپ میں کراچی، کوئٹہ اور …

مزید پڑھیں

چھبیسویں قائد اعظم اوپن آل کراچی انٹر اسکولز اینڈ انٹر کلبس تائی کوانڈو چیمپیئن شپ 15 تا 16 فروری سے سندھ اسپورٹس بورڈ اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) زلفی انٹرنیشنل تائی کوانڈو اکیڈمی آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل ماسٹر شبیر حسین کے اعلامیہ کے مطابق 26 ویں قائد اعظم اوپن آل کراچی انٹر اسکولز اینڈ انٹر کلبس تائی کوانڈو چیمپیئن شپ مورخہ 15فروری بروز ہفتہ اور 16 فروری بروز اتوار بمقام سندھ اسپورٹس بورڈ …

مزید پڑھیں

اکیسویں گلیڈی ایٹرز انٹر اسکول اسکریبل چیمپین شپ کے پہلے روز بی وی ایس پارسی اسکول نے 5 میں سے 3 ٹائٹلز جیت لیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اکیسویں گلیڈی ایٹرز انٹر اسکول اسکریبل چیمپین شپ کے پہلے روز بی وی ایس پارسی اسکول نے پانچ میں سے تین ٹائٹلز جیت لیے، تفصیلات کے مطابق انٹر اسکول اسکریبل چیمپین شپ کا میلہ کراچی کے بی وی ایس پارسی اسکول میں سجا، پہلے روز 8 …

مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) روحیل نذیر کی زیر قیادت پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے لیے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ گروپ مرحلے …

مزید پڑھیں