Home / کھیل (page 108)

کھیل

رمیز راجہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر مسرور

دبئی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو سونپنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے انعقاد سے ہم دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان اس کھیل سے …

مزید پڑھیں

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی چیمپئن ٹرافی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

دبئی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر، پاکستان کو 29 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے 8 ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی …

مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک بھی ڈھاکہ پہنچ گئے

ڈھاکہ (اسپورٹس رپورٹر) پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک بھی ڈھاکہ پہنچ گئے۔ دبئی میں کمرشل شوٹ کی وجہ سے بابر اور شعیب ملک نے ٹیم کے ساتھ بنگلادیش کا سفر نہیں کیا تھا۔ دونوں کھلاڑی ایک روز قرنطینہ اور کوویڈ 19 ٹیسٹ کی …

مزید پڑھیں

چونسٹھویں ایس ایس بی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2021 یونین کلب اور کلفٹن بیچ پر شروع ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چونسٹھویں ایس ایس بی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2021 یونین کلب اور کلفٹن بیچ پر شروع ہوگئی۔ محکمہ کھیل حکومت سندھ کی سپانسر شدہ ہے اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن پیرا اسپورٹس پاکستان اور پاکستان سافٹ ٹینس ایسوسی ایشن کے تکنیکی تعاون سے اس ہفتے …

مزید پڑھیں

داؤد اسپورٹس محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی، دوسرے سیمی فائنل میں سرسید کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الرحمٰن کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں داؤد اسپورٹس نے سرسید کرکٹ کلب کو باآسانی 133 رنز سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اُس کا مقابلہ تیسر ٹاؤن ٹائیگرز کرکٹ کلب …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ‏قومی سلیکٹرز نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اوپنر امام الحق، مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام اور آف اسپنر بلال آصف اعلان کردہ 20 رکنی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔ ‏ان تین کھلاڑیوں کو …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ نیو علی گڑھ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹنڈو آدم میں شہید بے نظیر آباد ریجن کے تحت ڈسٹرکٹ سانگھڑ انٹر کالیجیٹ اسپورٹس فیسٹیول کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) گورنمنٹ نیو علی گڑھ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹنڈو آدم میں شہید بے نظیر آباد ریجن کے تحت ڈسٹرکٹ سانگھڑ انٹر کالیجیٹ اسپورٹس فیسٹیول کی رنگارنگ افتتاحی تقریب گورنمنٹ نیو علی گڑھ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹنڈو آدم کے فٹبال گراؤنڈ میں منعقد کی گئی۔ اسپورٹس …

مزید پڑھیں

صحت مندانہ سرگرمیوں کے لئے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے۔ جاوید قریشی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحت مندانہ سرگرمیوں کے لئے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے یہ بات شہر کراچی کے معروف بلڈر اور کھیلوں سے دلچسپی رکھنے والی نامور شخصیت جاوید قریشی نے بحیثیت مہمان خصوصی نے پوائنٹ کراچی کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام ملیر یکجہتی کرکٹ کپ سیزن 2 کی …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان بنا دیا

دبئی (اسپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا بھی کپتان بنا دیا۔ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 اپنے نام کرلیا ہے، میگا ایونٹ کے بعد آئی سی سی نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل …

مزید پڑھیں

الفا اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ گرلز اینڈ بوائز چیمپئن شپ کا میلہ سج گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الفا اسپورٹس فیسٹیول میں آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز انڈر 13 اور انڈر 15 کے مقابلے منعقد ہوۓ۔ سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زہر اہتمام آرم ریسلنگ کے مقابلے الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کالج میں منعقد ہوا۔ اس ایونٹ میں کراچی کی 7 گرلز اسکول …

مزید پڑھیں