مارچ 21, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: احمد نور) انجمن تاجران بلوچستان کے وفد کی ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ساتھ ملاقات کے بعد کوئٹہ کو لاک ڈاؤن کرنے پر اتفاق، 22 مارچ 2020 سے کوئٹہ میں دو ہفتے تک تمام بازار بند رکھنے کا اعلان۔ انجمن تاجران پاکستان کے جنرل سیکریٹری سید عبدالقیوم آغا نے …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) حکومت بلوچستان کی عوام سے اپیل میں کہا گیا ہے کہ شہری تین روز تک گھروں میں رہیں۔ آپ کا گھروں میں رہنا آپ اور ہم سب کے لیے ضروری ہے۔ عوام ہفتہ، اتوار اور یوم پاکستان کی عام تعطیل پر گھروں پر رہنے کو …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کوئٹہ
پشین (رپورٹ: در محمد) آل پشین پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آل پشین پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشین پشین نے یہ اعلامیہ جاری کیا۔ بد قسمتی سے آج پاکستان کو اسکی تاریخ کے سب سے بڑے طبی بحران کا سامنا ہے جس کے باعث …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان حکومت کا 21 دن تک جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ، کوئٹہ شہر کے تمام بڑے شاپنگ مال، مارکیٹیں 3 ہفتوں کے لئے بند، نوٹیفکیشن جاری۔ تمام ریسٹورنٹس 3 ہفتوں تک صرف گھروں کے لئے کھانے پینے کی اشیاء فراہم کرسکیں گے۔ بین الصوبائی، صوبائی …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بلوچستان میں پولیو کے مستقل ٹرانزٹ پوائنٹس پر ویکسینیشن بند کردی گئی، جبکہ صوبے کے 20 اضلاع میں انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں 37 ٹرانزٹ پوائنٹس پر پولیو سے بچاؤ …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: مناہل شہزادی) کوئٹہ سے نجی سطح پر الفیض اکیڈمی آف آرٹس کی جانب سے بلوچی اور براہوئی زبانوں میں ڈرامہ ریکارڈ کیا گیا جسکی عکس بندی سبی اور ڈھاڈر میں کی گئی، اب نجی سطح پر بھی بلوچی اور براہوئی زبانوں کو مزید پزیرائی دینے کے لیے الفیض …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) شیخ زید ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر عبدالغفار کے مطابق متوفی گزشتہ روز تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا جہاں اسے کورونا کے شبے میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ ڈاکٹر عبدالغفار نے بتایا کہ …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ سریاب روڈ نادرا آفس کے باہر دستی بم برآمد، بی ڈی ایس ٹیم نے بم کو ناکارہ بنادیا، کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع نادرا آفس کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم رکھا گیا تھا بروقت بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دستی بم …
مزید پڑھیں مارچ 15, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ اور گرد و نواح میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوف و ہراس کا شکار، ریکٹر …
مزید پڑھیں مارچ 15, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق صرف محکمہ نظم و نسق، داخلہ، صحت، خزانہ اور محکمہ ترقیات کے دفاتر کھلے رہیں گے، اس کے علاوہ تمام سرکاری محکموں کے دفاتر بند رہیں گے ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں …
مزید پڑھیں