تازہ ترین
Home / کوئٹہ (page 5)

کوئٹہ

کوئٹہ سٹی میں دو گھروں سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوا کر ملکیت اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی

کوئٹہ (رپورٹ: همان بیگم) اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی کی سربراہی میں ریوینو ریکارڈ اور قانون کے مطابق آج دو گھروں سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوا کر ملکیت اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ موقع پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر اہلکار بھی موجود تھے ۔ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پینے کے صاف پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی، وزیراعلیٰ بلوچستان سے کوئٹہ شہر میں پانی کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ میں پینے کے صاف پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی، واسا کے وال مینوں کی من مانیاں جاری اکثر علاقوں میں علاقہ مکین 15 دن سے پانی سے محروم، میکانگی روڈ، ٹین ٹاؤن، مسجد عثمان غنی گلی اور گرد و نواح میں ٹیوب ویل …

مزید پڑھیں

بی این پی اور جے یو آئی ف نے بلوچستان حکومت گرانے کیلئے کمر کس لی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام نے ملک اور بلوچستان کی سطح پر سیاسی فیصلوں کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ سردار اختر مینگل نے بی این پی کی جانب سے آزاد بینچوں پر بیٹھنے کی روزنامہ آزادی کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی

کوئٹہ (رپورٹ: ہمان بیگم) ڈاکٹر وسیم بیگ ترجمان \ میڈیا کوارڈینیٹر براۓ ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان صوبائی ھیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی، 22 جون 2020 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد 112 …

مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر کے کئی علاقوں میں رمضان کے پہلے روز افطار و سحر کے اوقات میں گیس غائب رہی خواتین کو امورخانہ داری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

کوئٹہ (رپورٹ: ارم محمد یامین) ماہ صیام کے دوران بھی صوبائی دارالحکومت کا بڑا حصہ افطار و سحر کے اوقات میں گیس سے محروم رہا جس کے باعث خواتین کو امورخانہ داری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، وحدت کالونی جوائنٹ روڈ خلجی کالونی، سیٹلائٹ ٹاون، سریاب، غوث آباد، جان …

مزید پڑھیں

حکومت سے اپیل ہے کہ سفید پوش فنکاروں کی مدد کی جائے، راشن اور فنڈز دیا جائے تاکہ ان کا ماہ رمضان بھی سکون سے گزرے۔ نگہت ریاض صدر الفیض اکیڈمی آف آرٹس

  کوئٹہ (رپورٹ: مناہل ریاض) الفیض اکیڈمی آف آرٹس کی صدر نگہت ریاض کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ایسا طبقہ جو کہ لاک ڈاؤن سے متاثر ہو رہا ہے جسکی طرف حکومت نے کوئی نظرثانی نہیں کی ہے۔ آرٹسٹ طبقہ جس میں کوئٹہ کے تمام …

مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ کو مکمل لاک ڈاون کردیا گیا ہے۔ بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا ہے اور اب سے کوئی بھی شخص نہ کوئٹہ سے باہر جاسکے گا نہ اندر آسکے گا۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ کو …

مزید پڑھیں

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس سے متعلق مزید اہم فیصلے متوقع ڈبل سواری بند، لاک ڈاؤن مزید سخت، ضرورت پڑنے پر کرفیو بھی نافذ کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس سے متعلق مزید اہم فیصلے متوقع ڈبل سواری بند، لاک ڈاؤن مزید سخت، ضرورت پڑنے پر کرفیو بھی نافذ کیا جاسکتا ہے پلان اے، بی اور سی تیار کر لیا گیا، انتہائی با وثوق ذرائع کے مطابق کورونا وائرس سے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ماں نے غربت اور گھر کے لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر اپنی تین بچیوں کو زہر دے دیا جس کے نتیجے میں ایک بچی دم توڑ گئی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ میں ماں نے غربت اور گھر کے لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر اپنی تین بچیوں کو زہر دے دیا جس کے نتیجے میں ایک بچی دم توڑ گئی اور دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی پاک فوج کو طلب کو طلب کرنے کے لئے وفاق کو خط لکھ دیا، کورونا سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی ضرورت ہے۔ صوبائی حکومت

کوئٹہ (رپورٹ: ارم محمد یٰسین) سندھ حکومت کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی پاک فوج کو طلب کو طلب کرنے کے لئے وفاق کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو سولین اختیارات دینے کی درخواست کردی ہے صوبائی حکومت کے مطابق …

مزید پڑھیں