مارچ 14, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر بلوچستان سول سیکریٹریٹ کے انتظامی محکمے اور صوبہ بھر کے تمام تحصیل دفاتر اور ریونیو عدالتیں 22 مارچ تک بند رہیں گے اوراس پابندی کا اطلاق فوری …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سیکرٹری صحت مدثر وحید ملک اور ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر فہیم خان کی ہدایت پر ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر جواد اور ڈاکٹر اسحاق نے نوول کورونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی سیشن بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ کے کانفرنس …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگزیب بادینی کا کہنا ہے کہ قرنطینہ سینٹر میں ہمارے پاس کچھ پرانے لوگ ہیں اور کچھ نئے ہمارے پاس آ رہے ہیں یہ تمام زائرین نہیں ہیں جنہوں نے زائرین سے رابطہ کیا ہے وہ بھی اس میں شامل …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2020 اہم خبریں, کوئٹہ, موسم
زیارت (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) زیارت میں برفباری کے باعث معطل ہونے والا راستہ بحال ہوگیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ نے بتایا کہ لیویز فورس کی مسلسل محنت کے باعث روڈ کلئیر کردیا ہے اور ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی ہے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: حسین بخش) بلوچستان کے صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے روک تھام اور بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کیلے جو بھی ضرورت پڑی کریں گے۔ تعلیمی اداروں کو مزید بند یا شروع کرنے کے لئے 14 مارچ کو اجلاس …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) آل بلوچستان مائنز اونرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے صوبائی حکومت کی جانب سے مائنز رائلٹی، ٹیکسوں اور فیسوں میں اضافے کےفیصلوں کو مسترد کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف اعلی عدلیہ سے رجوع کرنے اور جمہوری احتجاج کے تمام ذرائع استعمال کرنے کا اعلان کرتے …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) فارسی کی عظیم شاعرہ شہید خاتون حضرت رابعہ خضداری کی سرزمین اور شہر خضدار سے تعلق رکھنے والی 3 زبانوں کی ادیبہ و مصنفہ شاعرہ اور ماہر تعلیم پروفیسر طاہرہ احساس جتک صاحبہ کو یہ منفرد اور قابل فخر اعزاز حاصل ہے کہ ان کو …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان جیسے قبائلی معاشرے میں کسی خاتون آفیسر کا انتظامی آفیسر ہونا اور پھر اپنی ذمہ داریوں کو بھرپور طریقے سے نبھانا کسی معجزے سے کم نہیں ہے ۔ سیدہ ندا کاظمی کا شمار ایسی ہی باصلاحیت و حوصلہ مند اور کامیاب خواتین افسران میں …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کرونا وائرس سے بچنے کیلے تفتان باڈر بند ہونے کے وجہ سے مسافروں کے کمی کے کوئٹہ تا تفتان بس ٹرانسپورٹ بند اور کم تعداد سے چلنے دالبندین تا کوئٹہ بس ٹرانسپورٹ والے منشیوں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آج العزیز کوچ والوں نے …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بے روزگاری کے خاتمے کے لئے ٹھوس اور جامع اقدامات کر رہی ہے۔ اس کے لئے نوکریوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کو ٹیکنیکل تعلیم اور مختلف ہنر سکھائے جا …
مزید پڑھیں