تازہ ترین
Home / کراچی (page 377)

کراچی

کراچی آج جتنا تباہ حال ہے پہلے کبھی نہیں تھا۔ حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے اور قومی خرانے میں سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کراچی کا جتنا تباہ حال آج ہے، اتنا پہلے کبھی نہیں تھا۔ صوبائی و بلدیاتی حکومت اور متعلقہ اداروں …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ! ڈسٹرکٹ کورنگی نے ڈسٹرکٹ ملیر کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سندھ پولیس سپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقد ہونے والی آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے دوسرے روز ڈسٹرکٹ کورنگی اور ڈسٹرکٹ ملیر کے مابین میچ کھیلا گیا جوکہ ڈسٹرکٹ کورنگی نے ایک کے مقابلہ میں چار گول …

مزید پڑھیں

آج کا ڈرامہ اور فنکار اپنی ذمے داری ادا نہیں کر رہا، آج چینلز مضبوط اور مربوط ڈرامہ نہیں بنا رہے ہیں جس سے معاشرے کی اصلاح کی جا سکے۔ شہرہ آفاق ڈراما نگار حسینہ معین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا بیٹھک کے زیر اہتمام مکالمہ اور پرفارمنس سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع آرٹ کے ذریعے معاشرے میں رواداری اور بامقصد سوچ کا فروغ رہا۔ شہرہ آفاق ڈراما نگار حسینہ معین کے مطابق آج کا ڈرامہ اور فنکار اپنی ذمے داری ادا نہیں …

مزید پڑھیں

آزادی کشمیر کی منزل بہت مشکل اور کٹھن ہے۔ پاکستان جس طرح مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دے رہا ہے اسے تاریخ میں لکھا جائیگا۔ مشعال ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ آزادی کشمیر کی منزل بہت مشکل اور کٹھن ہے۔ پاکستان جس طرح مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دے رہا ہے، اسے تاریخ میں لکھا جائیگا۔ مشعال ملک ہفتہ کو فیڈریشن ہاؤس …

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کارگو کمپلیکس پر حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے دو روز کے دوران تیز بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کارگو کمپلیکس پر حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ کراچی میں ممکنہ بارشوں کے حوالے سے کارگو ہینڈلنگ اور ائرلائن انتظامیہ کو …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کا نوٹس، سیکرٹری صحت اور کمشنر کراچی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت اور کمشنر کراچی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے حکام سے یہ بھی کہا ہے کہ سوئمنگ پول، کھلی جگہوں پر کھڑے پانی …

مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ بحرین جانے والی پروازسے ٹیک آف کے دوران پرندہ ٹکرا گیا، ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے جہاز کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا، کپتان نے ٹیک آف پوائنٹ پر ایمرجنسی بریک …

مزید پڑھیں

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 2 افراد جاںبحق، مجموعی طور پر ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 2 افراد جاںبحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس کا شکار 25 سالہ شہزاد لانڈھی کا رہائشی ہے اور وہ گزشتہ روز سے …

مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات! لوٹنے والے خود ہی لٹ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات ہوئی جس میں لٹنے والے شہری نے رہزن سے موٹرسائیکل چھین لی۔ واقعہ سندھی مسلم سوسائٹی میں پیش آیا جہاں ایک موٹرسائیکل سوار ملزم نے شہری کو اسلحہ نہیں دکھایا، صرف ڈرانے کی کوشش کی جس پر شہری نے موبائل …

مزید پڑھیں

کراچی کی احتساب عدالت میں ساحل سمندر کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر ریفرنس کی سماعت، سید مصطفیٰ کمال اور سابق ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی احتساب عدالت میں ساحل سمندر کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ریفرنس میں نامزد پاک سر زمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفیٰ کمال اور سابق ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں