فروری 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے احکامات پر تجاوزات کے خاتمے میں جو دکانیں قانونی تھی ان کے مالکان کو نئی جگہ پر متبادل دکانیں دینے کی تقریب سے کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ آپریشن کے آغاز پر وعدہ کیا تھا کہ متاثرین …
مزید پڑھیں فروری 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 1 عناصر گرفتار جبکہ دو ملزمان موقعِ واردات پر فرار ہوگٸے۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، ایک سوزوکی ہاٸی روف گاڑی، چوری شدہ …
مزید پڑھیں فروری 14, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی لڑکیوں کی انڈر- 17 کرکٹ ٹیم کا پندرہ روزہ تربیتی کیمپ نیشنل اسٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگیا۔ کیمپ کے اختتام پر پاکستان کے سابقہ وکٹ کیپر اور سابق کھلاڑی وسیم باری نے کیمپ میں شرکت کرنے والی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو اینٹی کرپشن کے …
مزید پڑھیں فروری 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں لیاقت آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کریمنل گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موٹرساٸیکل، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ 3 منشیات فروش ایس-ایچ-او ڈاکس پرویز سولنگی کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے 2.5 کلو سے زاٸد اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف بھارتی اسکرپٹ رائٹر اور اداکار خالد اعظمی نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان میں بھارت سے زیادہ عزت اور پیار ملا ہے۔ چھوٹی سی ایک تنظیم کی وجہ سے پاکستانی اداکاروں پر پابندی کی بات کی جارہی ہے۔ ہندوستان کی حکومت کی یہ پالیسی نہیں …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں فیریئر پولیس نے کینٹ اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ روز قبل اغواء ہونیوالے لڑکے کو بازیاب کرالیا۔ فیریئر پولیس نے کینٹ اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ روز قبل دہلی کالونی سے اغواء کئے جانیوالے15 سالہ محمد سبحان کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کا …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے باہر سیوریج کا پانی پھینکنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔’فکس اٹ‘ کے بانی اور پاکستان تحریک انصاف کے این اے 243 سے منتخب رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کیخلاف تھانہ سول …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں پریڈی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ آپریشن۔ کومبنگ آپریشن کے دوران موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کا کارندہ و متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکومت اور میڈیا مالکان کو مل کر میڈیا ورکرز کے مسئلے کا حل نکالنا ہوگا حکومت کو چاہیے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ مل کر سرکاری اشتہارات کے واجبات کی ادائیگی …
مزید پڑھیں