تازہ ترین
Home / کراچی (page 375)

کراچی

کراچی عوامی کالونی پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 کرمنلز گرفتار، ملزمان اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کی وارداتیں کرتے تھے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی عوامی کالونی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 2 کرمنلز گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو بغیر لائسنس یافتہ ٹی ٹی پستول، چوری شدہ موٹرسائیکل اور 11 چھینے ہوئے موبائل فونز برآمد کرکے مقدمہ درج کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ایس ایس …

مزید پڑھیں

پاکستان میں محتاط اندازے کے مطابق تقریبا 35 فیصد افراد ڈپریشن/ اضطراب کا شکار ہیں، معاشرے میں خودکشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ ماہرین دماغ و ذہنی صحت کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں نیورولوجی اویئرنس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن (نارف) کے زیراہتمام ذہنی صحت کےعالمی دن پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے نیورولوجی اویئرنس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد واسع نے کہا کہ ذہنی امراض کا مسئلہ تمام ممالک کے لیے یکساں اہمیت …

مزید پڑھیں

این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ میں سندھ کے 355 رنز کے جواب میں سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 228 رنز بنا کر آؤٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ میں 355 رنز کے جواب میں سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 228 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ سندھ کے اسپنر دانش عزیز نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ دوسری اننگز میں سندھ کی …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مسرت حنیف وومن ہاکی ٹرافی میں اولمپین دانش کلیم الیون ایک گول سے فتح یاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مسرت حنیف وومن ہاکی ٹرافی میں اولمپین دانش کلیم الیون ایک گول سے فتح یاب، نعیم احمد الیون کو شکست کا سامنا، تفصیلات کے مطابق اولمپین حنیف خان / ڈاکٹر جنید علی شاہ سپورٹس کمپلیکس کراچی میں کے ایچ …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے ساتویں روز سندھ پولیس نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کو شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے ساتویں روز سندھ پولیس نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کو شکست دے دی، ڈسٹرکٹ ساؤتھ کو 4-6 گول سے شکست، آج کے میچ کے مہمان خصوصی ایس پی صدرامجد حیات تھے، اسٹیدیم …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے چھٹے روز ڈسٹرکٹ کورنگی نے شاندار کھیل سے ڈسٹرکٹ ویسٹ کو 0-2 سے شکست دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے اولمپئن حنیف خان، ڈاکٹر جنید علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں جاری آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے چھٹے روز ڈسٹرکٹ کورنگی نے شاندار کھیل سے ڈسٹرکٹ ویسٹ …

مزید پڑھیں

کراچی میں جاری میچ میں سدرن پنجاب نے عامر یامین کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت سندھ کو ایک اننگز اور 129 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری میچ میں سدرن پنجاب نے عامر یامین کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت سندھ کو ایک اننگز اور 129 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پہلی اننگز میں فالو آن کا شکار ہونے …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کا ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تین روزہ پاکستان ٹریول مارٹ 2019 کی نمائش کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تین روزہ پاکستان ٹریول مارٹ 2019 کی نمائش کا دورہ کیا وہاں پر منتطمین نے انکا استقبال کیا۔ انہیں تیسری پاکستان ٹریول مارٹ 2019 کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی او بتایا کہ ہر سال کی طرح …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مسرت حنیف وومن ہاکی ٹرافی کا شاندار آغاز، افتتاحی میچ میں اولمپیئن رانا مجاہد الیون نے اولمپیئن دانش کلیم الیون کو سنسنی خیز میچ میں صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مسرت حنیف وومن ہاکی ٹرافی کا شاندار آغاز، افتتاحی میچ میں اولمپیئن رانا مجاہد الیون نے اولمپیئن دانش کلیم الیون کو سنسنی خیز میچ میں صفر کے مقابلہ میں ایک گول سے شکست دے دی۔ میچ کے مہمان خصوصی معروف …

مزید پڑھیں

پڑوسی ملک چین سے 12 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کا پاکستان کسٹم میں ریکارڈ  6 ارب ڈالر امپورٹ کے معاملے پر” نیب” کوتحقیقات کے مکمل اختیارات دیئے جائیں۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہ اہے کہ نیب کے اختیارات کو محدود کرنا ملک و قوم سے سنگین دشمنی اور بد دیانتی کے مترادف ہو گا۔ پڑوسی ملک چین سے 12ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کا پاکستان کسٹم میں ریکارڈ  6 ارب ڈالر …

مزید پڑھیں