مئی 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ممبران اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ممبران اور سینئر صحافیوں میں کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران جنرل سیکرٹری ارمان صابر، …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کالج آف نرسنگ کی جانب سے ورلڈ نرسز ڈے 2019 کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کا مقصد دنیا بھر میں نرسنگ کے شعبے میں کام کرنے والے افراد کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔ تقریب کی مہمان …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی وومن ونگ سندھ کی صدر شاہین شیخ کا سینیٹر مولا بخش چانڈیو کے بیان پر ردعمل، کہتی ہیں کہ لوٹ مار کا بازار نہیں چلنے دیں گے۔ تھرپارکر میں بچےغذائی قلت سےمر رہےہیں، پی پی اپنی کرپشن کے بوجھ تلے ڈوب جائے گی۔ لاڑکانہ …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز (سندھ) کو لیاری اورکھارادر میں تاجروں کی جانب سے بھتہ وصولی، انکار پر فائرنگ اور ہراساں کرنے کی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ شکایات کے ازالے کے لیے پاکستان رینجرز (سندھ) نے تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی جس نے سٹی ٹاؤن پولیس …
مزید پڑھیں مئی 9, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سندھ کی صدر شاہین شیخ سندھ کراچی میں واقع سول ہسپتال میں ایڈز جیسے مہلک مرز کے علاج کے لئے صرف ایک کمرے پر مشتمل وارڈ دیکھ کر سندھ حکومت پر برہم کہتی ہیں کہ سندھ میں 15 ہزار 4 سو …
مزید پڑھیں مئی 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس(سندھ) اے پی جے کی نومنتخب ایگزیکٹیو کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس صدر ارباب چانڈیو کی صدارت میں کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اے پی جے کے شفاف انتخابات کے انعقاد پر آرگنائزنگ کمیٹی/ الیکشن کمیٹی کو خراج تحسین کی قرارداد …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسسمبلی پارلیمانی رپورٹرز کا اجلاس ہوا، اجلاس کے آغاز میں سینئر صحافی وکیل راؤ کی والدہ مرحومہ کے لئے دعاۓ مغفرت کی گئی دعا میں مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے شرکت کی دعا کے بعد اجلاس شروع ہوا، اجلاس کی صدارت ارباب چانڈیو نے …
مزید پڑھیں اپریل 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے دارالصحت ہسپتال میں بچی نشوا کو غلط انجکشن لگنے کا معاملہ، پولیس نے غفلت کی مرکزی کردار مڈ وائف ثوبیہ کو بھی گرفتار کر لیا۔ پہلے سے گرفتار میل نرس معیز کی نشاندہی پر اتوار کے روز تیسری گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ نشوا …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون گلشن بہار میں مکان سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد۔ ایس ایس پی ویسٹ شوکت کھتیان نے بتایا کہ شوہر 8 بجے برگر لینے گھر سے گیا تھا، 10 بجے واپس آیا تو لاشیں دیکھیں۔ شوہر درزی کا کام …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے پولیس کوجاری احکامات میں کہا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے جملہ اقدامات پر عمل درآمد کو انتہائی مستعد اور الرٹ رہتے ہوئے یقینی …
مزید پڑھیں