تازہ ترین
Home / کراچی (page 376)

کراچی

شیخ رشید پر اب اپنے نئے آقا کا بھوت سوار ہے اور انکی خوشنودی میں دن رات مصروف ہیں انکے اپنے ادارے ریلوے کا حال خراب ہے مگر انکی توجہ سیاست پر ہے۔ مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضی وہاب نے شیخ رشید کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید نے ہمیشہ بڑکیں ہی ماری ہیں۔ شیخ رشید پر اب اپنے نئے آقا نیازی صاحب کا بھوت سوار ہے …

مزید پڑھیں

ایک دن سندھ کے ویزے پر پابندی لگ جائیگی، یہ پابندی میڈیکل بنیادوں پر لگے گی کیونکہ دنیا میں اتنے ایڈز کے مریض کہیں سے نہیں نکلے جتنے لاڑکانہ سے نکلے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن سندھ کے ویزے پر پابندی لگ جائیگی، یہ پابندی میڈیکل بنیادوں پر لگے گی کیونکہ دنیا میں اتنے ایڈز کے مریض کہیں سے …

مزید پڑھیں

تیل اور گیس کی تلاش کے منصوبہ میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر حکومت کے حمایتی اور مخالفین میں گھمسان کی جنگ چھڑ چکی

کراچی (نیوز ڈیسک) تیل اور گیس کی تلاش کے منصوبہ میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر حکومت کے حمایتی اور مخالفین میں گھمسان کی جنگ چھڑ چکی ہے، منصوبہ پر تیل تلاش کرنیوالی کپمنیوں اور پاکستان کے اشتراک سے 14 ارب روپے خرچ ہونے کے بعد ناکامی کی خبرسے …

مزید پڑھیں

کراچی شاہ فیصل کالونی کا بدنام زمانہ سابق ناظم زوالفقار علی ولد چوہدری بشیر اور اسکا پارٹنر راٶ جاوید اقبال ایس بی سی اے کی ملی بھگت سے سرکاری اراضیوں پر قبضہ کرنا شروع

کراچی (کراٸم رپورٹر) شاہ فیصل کالونی کا بدنام زمانہ سابق ناظم زوالفقار علی ولد چوہدری بشیر اور اسکا پارٹنر راٶ جاوید اقبال ایس بی سی اے کی ملی بھگت سے سرکاری اراضیوں پر قبضہ کرنا شروع زوالفقار علی ولد چوہدری بشیر ناظم کی سیٹ سے ہٹنے کے بعد لینڈ گریبنگ …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ایڈوانس بورڈ آف اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے چودہویں اجلاس کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ایڈوانس بورڈ آف اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا چودہواں اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اجلاس میں اپنا انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ اینڈ سائنسز کے دو امیدواروں کو ماسٹرز آف سائنسز آف پبلک ہیلتھ کی ڈگری دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ یہ …

مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے کو بحال کروانے میں پندرہ دن سے زیادہ لگیں گے۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے کہا ہے کہ کے سی آر کو بحال کروانے میں پندرہ دن سے زیادہ لگیں گے، سپریم کورٹ نے بھی ری ہیبلٹئشن کے لئے ایک سال دیا ہے۔ ڈی ایس ریلوے کراچی سید مظہر علی شاہ نے کہا کہ ضلع شرقی …

مزید پڑھیں

بلوم برگ نے پاکستانی روپے کو ایشیا کی بدترین کرنسی قرار دے دیا۔ پاکستانی کرنسی افغانستان، بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی پیچھے رہ گئی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوم برگ نے پاکستانی روپے کو ایشیا کی بدترین کرنسی قرار دے دیا۔ پاکستانی کرنسی افغانستان، بنگلادیش اور نیپال سے بھی پیچھے رہ گئی۔ معروف امریکی ٹی وی بلوم برگ نے روپے کی قدر کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے جس میں روپے کو …

مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر147 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکو ایک بار پھر پر لگ گئے، اب روپے کے مقابلے میں نئی بلند ترین سطح پرجا پہنچا ہے۔ آج ایک بار پھرانٹربینک میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے ہیں اور اب روپے کے مقابلے میں نئی بلند ترین سطح پرجا پہنچا …

مزید پڑھیں

سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد کے بھائی عامرالعباد کو چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد کے بھائی عامرالعباد کو چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بھائی عامر العباد کو گلستان جوہر سے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق عامرالعباد کو چیک باؤنس …

مزید پڑھیں

جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کے لئے ذوالفقار علی کو صدر جبکہ طارق علی کو سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لئے دوبارہ منتخب کرلیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جاپان کراٹے ایسو سی ایشن پاکستان کی جنرل کونسل و الیکشن میٹینگ جاپان قونصل خانہ کراچی میں کاتشوشی شنا (جاپان کراٹے ایسوسی ایشن ٹوکیو جاپان ہیڈ کوارٹر) اور کاتسونوری اشئدا (نائب کونسل جنرل آف جاپان قونصل خانہ کراچی) کی زیرنگرانی منعقد کی گئی۔ جس میں جے …

مزید پڑھیں