اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو انشاءاللہ ایسا بٹھائیں گے کہ وہ دوبارہ کبھی کھڑے نہیں ہوں گے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو بے …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شازیہ خشک نے گلوکاری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا اور کہا ہے کہ میں نے یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے۔ گلوکارہ شازیہ خشک کا کہنا ہے کہ اس بات کا مصمم ارادہ کرلیا کہ نہ صرف …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں منفرد نوعیت کا وائلڈ لائف میوزیم تیار کرلیا۔ سندھ میں پائی جانے والی جنگلی حیات کی ممیوں اور تصاویر کو میوزیم کی زینت بنایا گیا ہے۔ پہاڑی طوطے، مارخور، مور، چھپکلی اور سانپ سمیت ہر اس جانور کی تصویر یا …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی آئی جی ڈسٹرکٹ ویسٹ امین یوسف زئی نے آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کا افتتاح کردیا، سندھ پولیس کو ڈسٹرکٹ سینٹرل سے شکست، ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائم خانی چیئرمین سندھ پولیس سپورٹس بورڈ سمیت ایس ایس پی سینٹرل آصف اسلم راؤ، …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ ن کراچی ڈویژن کے صدر انجینئرسلمان خان کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے اعلی سطح وفد کی جمعیت علماء اسلام کے رہنماء قاری محمد عثمان سے انکے دفتر میں ملاقات۔ وفد میں سینئر نائب صدرعصمت انور محسود، نائب صدربرکت اللہ صدیقی، انفارمیشن …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی سربراہی میں محکمہ پولیس کا اہم اجلاس، پولیس میں غازی اہلکاروں کو پیکج اور خواجہ سراؤں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ۔ اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے ساتھ مقابلوں اور دیگر واقعات میں معذور …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل گلبرگ ٹاؤن شریف آباد فیڈرل بی ایریا بلاک 1 عثمان میموریل ہسپتال کے عقب میں ہسپتال کے پچھلے گیٹ میں آکسیجن جاتے ہوئے آکسیجن ٹرک غیر قانونی کھودی ہوئی نئی روڈ میں دھس گیا، عثمان میموریل ہسپتال انتظامیہ نے کرینیں منگوالی۔ نامعلوم افراد …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کو اطلاع ملی کہ ماہی گیروں کی کشتی ا لرزاق لانچ کو کیماڑی (کراچی) کے کھلے سمندرمیں ڈوبنے سے حادثہ پیش آیا ہے۔ بروقت اطلاع ملنے پر پاکستان کوسٹ گارڈز میرین ونگ نے سول انتظامیہ کے ساتھ ملکر ریسکیو بوٹ روانہ کی اور …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم اور ایکسپو سینٹر کے اطراف کے علاقے میدان جنگ کا نقشہ پیش کر رہے ہیں۔ کھیل اور تجارتی سرگرمیاں ضروری ہیں لیکن اذیت ناک قیمت پر نہیں۔ کراچی کو چارٹر سٹی کا آئینی …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ اس فتح کے ساتھ ہی قومی ٹیم کی ون ڈے سیریز میں کامیابی کا جمود ٹوٹ گیا اور گرین شرٹس …
مزید پڑھیں