تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کا نوٹس، سیکرٹری صحت اور کمشنر کراچی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کا نوٹس، سیکرٹری صحت اور کمشنر کراچی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت اور کمشنر کراچی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے حکام سے یہ بھی کہا ہے کہ سوئمنگ پول، کھلی جگہوں پر کھڑے پانی کی صفائی، عوام کو آگاہی اور فیومیگیشن کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں، تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے علاقے میں ڈی ایم سیزکی مدد سے اسپرے کرائیں۔ سیکرٹری صحت ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے فوری علاج معالجے کیلئے اقدامات کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے