تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی کے علاقہ بلدیہ یوسف گوٹھ میں مدرسہ عثمانیہ کی چھت گرنے کے نتیجہ میں 9 طلباء زخمی

کراچی کے علاقہ بلدیہ یوسف گوٹھ میں مدرسہ عثمانیہ کی چھت گرنے کے نتیجہ میں 9 طلباء زخمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقہ بلدیہ یوسف گوٹھ میں مدرسہ عثمانیہ کی چھت گرنے کے نتیجہ میں9 طلباء زخمی ہو گئے۔ صبح جب مدرسہ میں تدریس کا عمل جاری تھا تو چھت کا ایک حصہ طلباء کے اوپر آگرا جس کے نتیجہ میں 9 طلباء زخمی ہوگئے۔ زخمی طلباء کی عمریں آٹھ سے 20 سال کے درمیان ہیں۔ زخمی طلباء کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام زخمی طلباء کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے