تازہ ترین
Home / کراچی (page 318)

کراچی

چوتھا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول ماس ریسلنگ مقابلوں میں گرلز اور بوائز نے اپنے جوہر دکھائے۔ کاشف احمد فاروقی اور ایس ایم ناصر علی نے انعامات تقسیم کیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چوتھا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار افتتاح ماس ریسلنگ کے ایونٹ سے اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب (قاضی) میں منعقد کیا گیا جس میں ایس ایم ناصر علی، کاشف فاروقی نے پروگرام کا رنگارنگ افتتاح کیا، پروگرام میں گرلز اور بوائز کے جونیئر، مڈلر اور …

مزید پڑھیں

مشکل معاشی حالات کے باوجود بزنس کمیونٹی کا تعاون قابل تحسین ہے۔ کمشنر ان لینڈ

مشکل معاشی حالات کے باوجود بزنس کمیونٹی کا تعاون قابل تحسین ہے۔ کمشنر ان لینڈ  ریونیو ایف بی آر ،، تمام صنعتوں کیلئے ٹیکسیشن کا یکساں نظام ہونا چاہیے، اعتماد کی بحالی کیلئے ٹیکس دہندگان کو مراعات دینا ہوں گی۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فیڈرل …

مزید پڑھیں

امریکی جریدے نے 2020 کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں پاکستان کو نمبر ون قرار دیا، پاکستان کو 70 اور 80 کی دہائیوں میں مختلف چیلنجز کا سامنا تھا۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی بہترین سیاحتی پالیسی کے مثبت ثمرات کے نتائیج میں امریکی جریدے نے 2020 کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں پاکستان کو نمبر ون قرار دےدیااس سے قبل …

مزید پڑھیں

اصغر علی شاہ اسٹیڈیم دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ہے جو بلاشبہ ڈاکٹر محمد علی شاہ کا بڑا کارنامہ ہے۔ ترنجیت سنگھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسلام آباد سے آج ہوئے سیاحت اور کیھلوں کے پروموٹرز ترنجیت سنگھ نے کہا ہوئے کہ کراچی میں قائم اصغر علی شاہ اسٹیڈیم دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ہے جو بلاشبہ ڈاکٹر محمد علی شاہ کا بڑا کارنامہ ہے۔ میں ڈاکٹر شاہ کے کارنامے سنا …

مزید پڑھیں

کراچی میونسپل کارپوریشن کی اورنگی ٹاؤن میں بڑی کاروائی 1100 کلو گرام مضرِ صحت گوشت قبضے میں لے لیا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کراچی میونسپل کارپوریشن نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کی جان سے کھیلنے کے مذموم عمل کو ناکام بنا دیا۔ کراچی میونسپل کارپوریشن حکام کے چھاپے کے دوران اورنگی ٹاؤن کے مختلف مقامات پر واقع مذبحہ خانوں سے 1100 کلو …

مزید پڑھیں

آج مودی سرکار خطرے میں ہے، انڈیا ٹکڑے ٹکڑے ہونے جارہا ہے، اقلیتوں پر ظلم ہو رہا ہے، بھارت اندرونی معاملات سے دھیان ہٹانے کے لئے اشتعال انگیزی پھیلا رہا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہ انڈیا میں شہریت کے حوالے سے آنے والے بل سے شہروں اور صوبوں میں بے چینی پھیلی گئی …

مزید پڑھیں

کرسمس کے حوالے سے حکومت سندھ کے انتظامات قابل تعریف ہیں۔ ملک میں بسنے والی اقلیتی برادری کو برابر کا شہری سمجھنا پیپلز پارٹی کے منشورکا حصہ ہے۔ نوید بھٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ کرسمس کے حوالے سے حکومت سندھ کے انتظامات قابل تعریف ہیں۔ ملک میں بسنے والی اقلیتی برادری کو برابر کا شہری سمجھنا پیپلز پارٹی کے منشورکا حصہ ہے۔ ملک کے …

مزید پڑھیں

بارہ سالوں کے بعد پیپلز پارٹی کو احساس ہوا ہے کہ سندھ کی عوام کو مسائل کا سامنا ہے کھلی کچھریاں کی جائیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ میں سندھ حکومت کے وزراء کی کھلی کچہریوں کے حوالے سے ا پنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت کو بارہ سالوں کے بعد عوام …

مزید پڑھیں

مسائل میں گھرا صنعتی شعبہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، عوام اور معیشت کی بقا کے لیے وزیراعظم نرخوں میں اضافہ روکیں، صدر کاٹی شیخ عمر ریحان کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) شیخ عمر ریحان کا کہنا ہے کہ مسائل میں گھری صنعتیں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتیں، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ایسے فیصلوں کو روکنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اوگرا …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی جانب سے پاکستان بمقابلہ سری لنکا سیریز کی کوریج کے سلسلے میں پاکستان آئے سری لنکن صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی جانب سے سری لنکن صحافیوں کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سری لنکا سے آۓ ہوۓ تمام صحافیوں …

مزید پڑھیں