تازہ ترین
Home / کراچی (page 316)

کراچی

حکومت بانی پاکستان قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ اور تحریک پاکستان کے قائدین کے خوابوں کے مطابق مسئلہ کشمیر پر جاندار موقف اپنانے میں ناکام ہو گئی ہے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت بانی پاکستان قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ اور تحریک پاکستان کے قائدین کے خوابوں کے مطابق مسئلہ کشمیر پر جاندار موقف اپنانے میں ناکام ہو گئی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے قائداعظم کے …

مزید پڑھیں

کراچی سمندر کنارے آباد ماہی گیروں کی قدیم بستی الیاس جت گوٹھ کے علاقہ مکینوں کا لینڈ مافیا کے خلاف احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سمندر کنارے آباد ماہی گیروں کی قدیم بستی الیاس جت گوٹھ کے علاقے حسن جت گوٹھ کے مکینوں نے گذشتہ روز لینڈ مافیا سرغنہ مشتاق کشمیری، طواسین کشمیری اور محمد عشرت لنگڑا کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سخت نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہرین کے ہاتھوں میں …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی کراچی پریسں کلب کے الیکشن میں دی ڈیموکریٹسں پینل کی کامیابی پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر اور ترجمان محمد علی رضوی نے کراچی پریسں کلب کے الیکشن میں دی ڈیموکریٹسں پینل کی کامیابی سمیت تمام منتخب عہدیدران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام نومنتخب اراکین صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کرینگے۔

مزید پڑھیں

نیشنل بینک یوتھ ہاکی ڈویلپمنٹ پروگرام انڈر 17بوائز کوچنگ کیمپ کا افتتاح سابق قومی کپتان اولمپیئن حنیف خان نے کیا، کیمپ میں 100 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک کے زیراہتمام نیشنل بینک یوتھ ہاکی ڈویلپمنٹ پروگرام انڈر 17بوائز کوچنگ کیمپ کا افتتاح کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس کراچی میں سابق قومی کپتان اولمپیئن حنیف خان نے کیا انکے ہمراہ نیشنل بینک کے ایونٹ کوآرڈینٹر انور فاروقی، کراچی ہاکی ایسوسی کے سیکریٹری حیدر …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ترقی اور خوشحالی کے نام پر دھاندلی مچاکرعوام سے جینے کا حق چھین لیا،عمران خان حکومت ملکی تاریخ کا بدترین دور ثابت ہوئی، ملک میں مہنگائی کا طوفان آگیا۔ عبدالحاکم قائد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ترقی اور خوشحالی کے نام پر جو دھاندلی مچائی ہے اس نے عوام سے جینے کا حق ہی چھین لیا ہے۔ عمران خان حکومت ملکی تاریخ کا بدترین دور …

مزید پڑھیں

بصارت سے محروم و دیگر اسپیشل افراد کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے اور انہیں صحت مند سرگرمیوں کی فراہمی کے سلسلے میں سندھ پیرا اسپورٹس گالا کا آغاز ہو گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ بلائنڈ اسپورٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بصارت سے محروم اور دیگر اسپیشل افراد کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے اور انہیں صحت مند سرگرمیوں کی فراہمی کے سلسلے میں سندھ پیرا اسپورٹس گالا کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور محکمہ کھیل سندھ …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کے خلاف پہلی اننگز میں 212 رنز کی برتری حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کے خلاف پہلی اننگز میں 212 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 466 رنز بنالیے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے سندھ کو تباہ کر دیا۔ بلاول کو اعلان کرنا چاہیے تھا کہ سندھ حکومت میں کرپشن کا خاتمہ کریں گے اور عوام کو بتائیں کہ کب سندھ کے مسائل حل کریں گے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و پی ٹی آئی سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے گورنر ہاؤس کے سامنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم کے آج کے کراچی کے دورے پر کراچی کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی …

مزید پڑھیں

نئے سال کا جشن، ساحل سمندر پر جشن منانے کی اجازت ہوگی، اسلحہ لیکر چلنے ڈبل سواری اور ون وہیلنگ پر پابندی ہوگی دفعہ 144 نافذ کر نے کا فیصلہ۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ نئے سال کے موقع پر ساحل سمند پر جشن منانے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی اور ساحل سمند پر جانے والوں کو نہیں روکا جائے گا۔ متوقع رش کے پیش نظر ٹریفک کے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے شہریوں …

مزید پڑھیں

22 ممالک سے مقابلے کرنے والی ٹیم نے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا، مفتی نعیم، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے پر مفتی نعیم کا مشکور ہوں، رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر مفتی نعیم کی خصوصی دعوت پر یورو ایشاء چیمپیئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والی پاکستانی کراٹے کاز ٹیم کے ہمراہ دارالعلوم جامعہ بنوریہ بہنچے اس موقع پر مفتی نعیم سمیت ادارے انتظامیہ نے پاکستانی …

مزید پڑھیں