تازہ ترین
Home / کراچی (page 319)

کراچی

وفاقی حکومت سندھ کی ترقی کے لیے مختلف پیکیجز لارہی ہے اس سے سندھ کی عوام کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔ رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے سینئر نائب صدر حنید لاکھانی نے کہا کہ کراچی کے ساتھ ناانصافی کرنے والے حکمران عوام کی تکالیف سے عاری ہیں صوبے بھر میں لوگوں کی زندگی اجیرن بن چکی ہے سندھ حکومت سواء کرپشن کے کچھ نہیں کررہی ہے …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کے لئے عثمان طاہری صدر اور حسین طاہری جنرل سیکریٹری منتخب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کے ترجمان سجن علی طاہری کے مطابق حیدرآباد میں صاحبزادہ جعفر صادق طاہر کی زیر قیادت روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کا سالانہ کنونشن منعقد ہوا جس میں روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کی نئی باڈی کا اعلان …

مزید پڑھیں

کیڑے مار مہم چلانے سے کیا حاصل؟ پہلے وڈیرہ شاہی میں موجود کرپشن کے کیڑے مارے جائیں۔ 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کا پیٹ کی بیماریوں سے بیمار ہوجانا کرپشن کا شاخسانہ ہے۔ رہنماء پی ڈی پی رفیق خاصخیلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر نائب صدر رفیق احمد خاصخیلی اور پاسبان صوبہ سندھ کے ضلعی صدور سلطان خاصخیلی، حاکم علی پالاری، خلیل احمد پالاری اور نور محمد چانڈیو نے ان اطلاعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ملک بھر میں ایک کروڑ 70 …

مزید پڑھیں

کے پی ٹی کی اراضی کی منظوری کیلئے پالیسی بنائی جارہی ہے، فریٹ ریٹ کی ڈالر کے بجائے روپے میں ادائیگی کیلئے قواعد بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر بحری امور کا کاٹی سے خطاب

اراضی کی منظوری کیلئے پالیسی بنائی جارہی ہے، فریٹ ریٹ کی ڈالر کے بجائے روپے میں ادائیگی کیلئے قواعد بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر بحری امور کا کاٹی سے خطاب صنعتوں کیلئے مختص اراضی کے نرخوں پر قابو نہ پایا گیا تو ملک میں نئی صنعتیں نہیں لگ سکیں گی۔ …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان کی سیاسی غلطی کا خمیازہ آئندہ نسلیں بھگتیں گی۔ ایران، ملائیشیا، ترکی اور دیگر اسلامی ممالک کو پی ڈی پی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے ترکی، ایران، ملائیشیا اور دیگر اسلامی ممالک کو ملائیشیا میں ہونے والی کوالالمپور کانفرنس میں شرکت پر پاکستانی قوم کی جانب سے مبارکباد دی ہے، جس کا مقصد اسلامو فوبیا اور مسلمان ممالک کے مسائل کو حل کرکے …

مزید پڑھیں

اداروں میں اگر کرپشن نظر آئیگی تو عوامی خدمت کے لیے آواز اٹھائیں گے، سندھ حکومت حلقہ پی ایس 97 میں سڑک کی مرمت کے حوالے سے ایمانداری و دیانتداری کا مظاہرہ نہیں کررہی۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کے حلقے پی ایس 97 کورنگی کراسنگ مین ندی روڑ پر سڑک کی مرمت کا کام جاری ہے اس حوالے سے رکن سندھ اسمبلی نے دو روز قبل عوامی شکایات پر رات دیر سڑک کا جائیزہ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری خوش آئند ہے، غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے سے صنعتی سرگرمیاں اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوںگے۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا جاسکتا ہے روپے کی قدر میں بہتری آنے سے برآمدات میں اضافہ مزید بہتر ہوگیا ہے گزشتہ دنوں جاری کردہ اسٹیٹ بینک کی …

مزید پڑھیں

ویتنام اور پاکستان کے مابین تجارتی حجم میں اضافے کے روشن امکانات ہیں، کمرشل قونصلر کی سربراہی میں 15 سے زائد ویتنامی کمپنیوں کا دورہ کاٹی۔ اکرام راجپوت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سینیئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت نے کہا ہے کہ ویتنام اور پاکستان کے مابین متعدد شعبوں میں تجارتی و سرمایہ کاری تعلقات کے فروغ کے روشن امکانات ہیں۔ فارما، لیدر، ٹیکسٹائل، سیاحت اور سی فوڈ سمیت …

مزید پڑھیں

لاش کی بے حرمتی کا کسی کو حق حاصل نہیں، عدالتی فیصلے میں لاش کو لٹکانے کے جملے سے اداروں کا ٹکراؤ ہوسکتا ہے پاکستان کا آرمی چیف کبھی غدار نہیں ہوسکتا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لاش کی بے حرمتی کا کسی کو حق حاصل نہیں ہے عدالتی فیصلے میں لاش کو لٹکانے کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں استاتذہ کے پرامن احتجاج کے دوران اساتذہ پر تشدد اور بلاجواز گرفتاریاں اور جھوٹے مقدمات درج کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی راجہ اظہر، ارسلان تاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی راجہ اظہر اور ارسلان تاج نے کراچی پریس کلب پر جاری اساتذہ کے احتجاج میں شرکت کی احتجاج میں اساتذہ نے پی ٹی آئی اراکین کو اپنے مطالبات سے تفصیلی آگاہ کیا اس موقع پر اراکین سندھ اسمبلی نے کہا …

مزید پڑھیں