Home / اہم خبریں / سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ کے بعد 90400 روپے ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ کے بعد 90400 روپے ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ کے بعد 90400 روپے فی تولہ ہوگئی۔ 10 گرام سونے قیمت 172 روپے اضافہ کے بعد 77503روپے ہوگئی۔ چاندی کی قیمت مستحکم 1030 روپے فی تولہُ رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر اضافہ کے بعد 1570 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے