تازہ ترین
Home / کراچی (page 261)

کراچی

سندھ حکومت سے فلاحی ادارے زیادہ مؤثر، مضبوط انداز میں بہتر کام کر رہے ہیں۔ سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے صوبے سندھ میں راشن تقسیم کی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت سے فلاحی ادارے زیادہ مؤثر، مضبوط انداز میں بہتر کام کر رہے ہیں فلاحی اداروں کے …

مزید پڑھیں

سندھ میں جے یو آئی سندھ نے اب تک 9 کروڑ 14 لاکھ 31 ہزار 922 روپے مالیت کا راشن 70,845 مستحق گھرانوں تک راشن پہنچایا ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمن کے حکم پر سندھ میں پارٹی کی کورونا ریلیف کی 15 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، شعبہ انفارمیشن سیل کے مطابق جے یوآئی سندھ نے اب تک …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے مشکور ہیں اس مشکل وقت میں انہوں نے غریبوں کی کفالت کا بیڑا اٹھایا۔رکن قومی اسمبلی فہیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا کورنگی میں احساس پروگرام سینٹرز کا دورہ، رکن قومی اسمبلی فہیم خان، رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر، عدیل احمد نے سینٹر کا دورہ کرکے تمام انتظامی معاملات کا جائزہ لیا اراکین نے خواتین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل …

مزید پڑھیں

یہ وقت شہر میں کتے مارنے کا نہیں بلکہ بلدیاتی انتظامت اور صفائی کا نظام کو ٹھیک کرنے کا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ضلعی وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کراچی کے بلدیاتی اداروں کی موجودہ صورتحال میں بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت شہر سے کتے مارنے کی ضرورت نہیں ہے شہر …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ نے کہا 15 دن میں ایک لاکھ لوگوں کو راشن دیا ہے دو راتوں میں اڈائی لاکھ لوگوں میں راشن تقسیم ہوگیا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ اہم ویڈیو بیان کے ذریعے کہا کہ شکریہ کپتان شکریہ عمران خان آپ نے جو غریبوں کے لئے کہا کر دکھایا۔ غریب …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ اپنے شہریوں اور بالخصوص ماہی گیروں کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبرلاک ڈاؤن کا شکار ماہی گیروں میں راشن تقسیم کرنے جزیرہ بھٹ پہنچ گئے، کورونا وائرس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے، کراچی فش ہاربر کی اچانک بندش سے ماہی گیروں کے مسائل میں اضافہ ضرور ہوگا، مگر …

مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کے قافلوں کو بلاوجہ پریشان کرنا افسوسناک عمل ہے، قرنطینہ مراکز میں سہولیات کا فقدان ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تبلیغی جماعت کے قافلوں کو بلاوجہ پریشان کرنا افسوسناک عمل ہے، قرنطینہ مراکز میں سہولیات کا فقدان ہے حکومت تبلیغی جماعتوں کو صرف حبس بے جا میں رکھ رہی ہے، کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آنے کے باوجود تبلیغی جماعتوں پر سندھ کے مختلف اضلاع میں انتظامیہ نے …

مزید پڑھیں

وفاقی اور صوبائی حکمرانوں سے التجا کرتا ہوں کہ کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے حالات سنگین ہیں، خدا کے واسطے ایک بیچ پر آجائیں۔ سید مصطفی کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے، یو سی سیل کی جا رہی ہیں۔ میں وفاقی اور صوبائی حکمرانوں سے التجا کرتا ہوں کہ کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے حالات سنگین ہیں، خدا …

مزید پڑھیں

مسلم اسٹوڈنٹس فیدریشن کے کارکن اور قیادت قوم کے شانہ بشانہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا حصہ ہیں۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے کراچی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں میں میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے حفاظتی کٹس کی تقسیم کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کے بعد پولیس اہلکاروں کے ساتھ غیر رسمی …

مزید پڑھیں

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور و دیگر رہنماؤں کا صحافتی دنیا کے باہمت اور نڈر صحافی احفاظ الرحمن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور و دیگر رہنماؤں نے صحافتی دنیا کے باہمت اور نڈر صحافی احفاظ الرحمن کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احفاظ الرحمن کے انتقال کے ساتھ ہی صحافت کے افق کا ایک …

مزید پڑھیں