تازہ ترین
Home / کراچی (page 240)

کراچی

پی ایس 88 ضلع ملیر کے عوام نے چور لٹیروں سے نجات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی ایل پی امید وار برائے صوبائی اسمبلی سید کاشف علی شاہ راشدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے حلقہ پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے نامزد كرده امید وار برائے صوبائی اسمبلی سید کاشف علی شاہ راشدی نے ضلع ملیر میں الیکشن كمپین کے اختتامی مراحل میں معززین علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کلفٹن کے ساحل پر اربن فاریسٹ منصوبہ کا افتتاح کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کلفٹن کے ساحل پر اربن فاریسٹ منصوبہ کا افتتاح کردیا منصوبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت تیس لاکھ پودے لگائے جائینگے یہ سندھ حکومت اور ایس آر او این جی او کا …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کے سینیٹ الیکشن پر بیان، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے ریٹرنگ آفیسر کو تحریری درخواست ارسال کر دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ریٹرنگ آفیسر سینیٹ الیکشن کو تحریری درخواست ارسال کر دی۔ درخواست میں لکھا گیا ہے کہ 14 فروری کو وزیر اعلی نے نیشنل میڈیا کے سامنے سینیٹ انتخابات میں سندھ سے ووٹوں سے …

مزید پڑھیں

سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی سے ان کے بہنوئی "عاشق حسین بھٹی” کے انتقال پر ان سے اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی غفلت اور نااہلی نے روشنیوں کے شہر کو کچرے کا شہر بنا دیا ہے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا کہ سندھ حکومت کی غفلت اور نااہلی نے روشنیوں کے شہر کو کچرے کا شہر بنا دیا ہے۔ صوبائی حکومت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے بجائے کراچی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ تشکیل دے جوکہ کراچی …

مزید پڑھیں

پی ایس 88 کا ضمنی الیکشن ضلع ملیر کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ علامہ رضی حسینی امیر کراچی تحریک لبیک پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے امیر علامہ رضی حسینی نے ضلع ملیر سے آئے ہوئے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ پی ایس 88 کا ضمنی الیکشن ضلع ملیر کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ کیوںکہ ضلع ملیر میں آج تک ایک ہی جماعت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت منافع خوروں کو حکومتی نرخوں پابند کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ شہر میں مصنوعی مہنگائی کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے سندھ حکومت منافع خوروں کو حکومتی ریٹ لسٹ کی پابند کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے شہر کے کئی علاقوں میں اشیاء …

مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈٰیا سے بات چیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈٰیا سے بات چیت، رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر و وکلا کی ٹیم بھی موجود تھی۔ حلیم عادل شیخ نے میڈٰیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم قانون پسند شہری ہیں عدالتوں …

مزید پڑھیں

کراچی فش ہاربر اتھارٹی سے تین ماہ میں لیز حاصل کرنے سمیت اہم معاملات کی منظوری دے دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کے بورڈ روم میں چیئرمین عبدالبر کی صدارت میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 13 واں اجلاس، کراچی فش ہاربر اتھارٹی سے تین ماہ میں لیز حاصل کرنے سمیت اہم معاملات کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فشر مینز …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی کرپشن اور اقرباء پروری کی وجہ سے کے ایم سی شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف طاہر ملک

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا کہ حکومت سندھ کی کرپشن اور اقرباء پروری کی وجہ سے کے ایم سی شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ سندھ حکومت کی ناقص پالیسیوں نے شہر کے نظام کو تباہ برباد کردیا ہے۔ کراچی …

مزید پڑھیں