تازہ ترین
Home / کراچی (page 230)

کراچی

سندھ میں پانی کی مصنوعی قلت قرارداد پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی میں سخت احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں پانی کی مصنوعی قلت قرارداد پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی میں سخت احتجاج، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں اراکین اسمبلی نے احتجاج کیا۔ اپوزیشن کی سندھ میں پانی کی کمی پر سندھ …

مزید پڑھیں

سیپا نے عالمی یوم ماحول سمندر کا بہتا کچرہ صاف کرکے منایا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم ماحول کے سلسلے میں ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ نے سمندر میں سے بہتا کچرہ اٹھاکر عوام کو سمندر کچرے سے صاف رکھنے کی آگہی دی، سیپا کے افسران اورعملے نے کیماڑی میں بابا جیٹی اور گابا جیٹی پر مختلف لانچوں کے ذریعے دس ناٹیکل …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل میوزک اکیڈمی دی ایکما بینڈ کی جانب سے پہلا اوریجنل سانگ ”لاہوتی“ ریلیز کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی فنون و لطیفہ کے فروغ کے لئے ہمیشہ سے کوشاں ہے، اِسی ضمن میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میوزک پروڈکشن کی جانب سے گلوکاروں کو موقع دیا گیا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں، آرٹس کونسل میوزک اکیڈمی دی …

مزید پڑھیں

کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کا بڑا فیصلہ، ہفتے سے دکانیں رات آٹھ بجے تک کھولیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کا بڑا فیصلہ، ہفتے سے دکانیں رات آٹھ بجے تک کھولیں گے۔ ہفتہ 5 جون 2021 تمام مارکیٹیں احتجاجاً رات 8 بجے تک کھولیں گے۔ انتظامیہ اور پولیس نے تاجروں کے ساتھ زیادتی کی یا مارکیٹ سیل کی تو تاجر سڑکوں پر …

مزید پڑھیں

سندھ میں محکمہ تعلیم میں 244 ارب خرچ کرنے کے باوجود 69 لاکھ 45 ہزار سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمیعت علماء اسلام ف سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے اپنی جاری بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں محکمہ تعلیم میں 244 ارب خرچ کرنے کے باوجود 69 لاکھ 45 ہزار سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں، سندھ کے غریب مسکین …

مزید پڑھیں

کاٹی، فباٹی، بقاٹی اور سائٹ سپر ہائی وے کا کراچی چیمبر کی جاری ویڈیو میں دعوے کی تردید

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) ، فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (فباٹی)، بن قاسم ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (بقاٹی) اور سائٹ سپر ہائی وے ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری نے کراچی چیمبر کی جانب سے …

مزید پڑھیں

سڑکوں کی بندش پر پاسبان کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں ارجنٹ درخواست کی سماعت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے ارجنٹ آئینی درخواست کے ذریعے کراچی کے آواری ٹاور والے فاطمہ جناح روڈ کو دوبارہ بند کئے جانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے ارجنٹ درخواست کو منظور کر کے فریقین کو 22 جون کو سماعت …

مزید پڑھیں

سجاس کراچی پریس کلب کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ نے اپنے ایک بیان میں سابق کپتان راشد لطیف کی جانب سے صحافی برادری کے لئے نازیبا اور غیر شائستہ الفاظ استعمال کرنے کی مذمت کی ہے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ راشد لطیف کو کسی صحافی سے ذاتی …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب نے راشد لطیف کے پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب نے کرکٹر راشد لطیف کی جانب سے صحافیوں کے حوالے سے نازیبا زبان کے استعمال کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کے پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پریس کلب کی مجلس عاملہ نے کہا …

مزید پڑھیں

اپسما کی درخواست پر ویکسینیشن اساتذہ کو ترجیح بنیاد پر لگانے کے فیصلے پر این سی او سی کے شکرگزار ہیں۔ سید طارق شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز مینجنٹ ایسوسی ایشن سندھ سید طارق شاہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ملک میں جب تمام شعبے کھل چکے ہیں تو تعلیمی ادارے مزید بند کرنے کا قطعی کوئی جواز نہیں۔ ہم وزیر تعلیم سندھ سعید غنی، وزیر اعلی …

مزید پڑھیں