تازہ ترین
Home / کراچی (page 262)

کراچی

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور و دیگر رہنماؤں کا مسیحی برادی کے مذہبی تہوار ایسٹر پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور، چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی، وائس چیئرمین اعظم منہاس اور خلیل احمد تھند سمیت دیگر رہنماؤں نے مسیحی برادی کو ان کے مذہبی تہوار ایسٹر کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔   یہ بھی پڑھیں، …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا کورونا وائرس کے اقدمات پر ازخود نوٹس قابل تحسین ہے۔ طارق چاندی والا جوائنٹ سیکریٹری پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والانے کہا ہے کہ چیف جسٹس گلزار احمد کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ازخود نوٹس لینے کااقدام قابل تحسین ہے۔ پیر کی صبح ہونے والی سماعت پر وہ اس تمام معاملے کا ازسر نو جائزہ …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ فوری طور پر کراچی اور سندھ بھر کے صحافیوں کے لیے کورونا وائرس خصوصی پیکیچ کا اعلان کرے۔ کے یو جے دستور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کورونا وائرس کے آزمائشی اور جان لیوا حالات میں حکومت پنجاب کی جانب سے پنچاب بھر کے صحافیوں کے لیے جو احسن اقدامات کیے ہیں اسے سراہتی ہے اور حکومت پنجاب کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حکومت سندھ سے مطالبہ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت احساس پروگرام پر سیاست کرنے سے باز رہے راشن نہ پہچانے کی ناکامی کا غصہ احساس پروگرام سے نکالا جارہا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی شیر زمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ احساس پروگرام وزیراعظم کی طرف سے لاک ڈاؤن میں پریشان ہونے والی غریب عوام کے لیے ایک فوری مدد ہے جس سے براہ راست غریبوں کو …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر سندھ میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی کوشش کی جارہی ہے۔ رہنماء پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر و پالیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر سندھ میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی کوشش کی جارہی ہے۔ احساس …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کا وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ، سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں

عوام مشکلات کا شکار اور رجوع الی اللہ کے خواہشمند ہیں، ایسے حالات میں پیار و محبت سے پیش آکر ہی اجتماعات کو محدود کیا جاسکتا ہے۔ مولانا راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مساجد امن کے گہوارے ہیں، نمازیوں کو مساجد میں روکنے کی ذمہ داری انتظامیہ کی ہے، علماء کیخلاف مقدمات کا اندراج اور ہتھکڑیاں کسی صورت برداشت نہیں، خدمت انسانیت کیلئے جمعیت علماء اسلام کے کارکنان ہر لمحہ تیار ہیں، ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام …

مزید پڑھیں

قتل اور سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کے علاوہ عام قیدیوں کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔ اقبال ہاشمی چیف آرگنائزر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستانی جیلوں میں قتل اور سنگین جرائم کے علاوہ معمولی جرائم میں ملوث نیز رہائی کی مدت قریب آجانے والے تمام قیدیوں کو معافی کے اعلان یا ضمانت پررہا کیا جائے۔ معمولی جرمانوں کی …

مزید پڑھیں

جمعتہ المبارک کے موقع پر کسی مسجد کو سیل نہیں ہونے دیں گے، تبلیغی جماعت کے ساتھ مزید زیادتی کسی صورت برداشت نہیں۔ مولانا راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعتہ المبارک کے موقع پر کسی مسجد کو سیل نہیں ہونے دیں گے، تبلیغی جماعت کے ساتھ مزید زیادتی کسی صورت برداشت نہیں، ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے جے یو آئی کے ایک اعلی …

مزید پڑھیں

ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کرنا ہوگی۔ وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اقدامات اور کورونا کی وجہ سے پیدا شدہ صورحال کا مقابلہ کرنے کے لئے ملکی سطح پر مشترکہ حکمت عملی بنانے کا مطالبہ کیا ہے اور اس امر پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کچھ …

مزید پڑھیں