تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 23)

ڈیرہ اسماعیل خان

آرمی چیف کی تعیناتی کا بروقت فیصلہ آنا مناسب اقدام ہے۔ روشن ضمیر لغاری ایڈوکیٹ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ڈویژنل صدر روشن ضمیر لغاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی کے لئے دو تہائی اکثریت چاہیے۔ الیکشن کمشنر اور ممبران کے تقرر سمیت آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لئے آرمی چیف کی تعیناتی کا بروقت …

مزید پڑھیں

جنسی تسکین کا سامان کھلے عام فروخت ہونے لگا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سوشل میڈیا ویب سائٹس پر جنسی تسکین کا سامان کھلے عام فروخت ہونے لگا، آن لائن جنسی ادویات کا چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے برابر، جنسی ادویات کا استعمال لوگوں میں موذی امراض اور موت بانٹنے لگا، دراز، فیس بک، شاپنگ بیگ لائیو …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے ہزاروں باسی گندا پانی پینے پر مجبور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے ہزاروں باسی گندا پانی پینے پر مجبور، سیوریج کی پائپ لائنیں جگہ جگہ سے لیک ہونے کی وجہ سے صاف پانی میں سیوریج کا پانی شامل ہونے لگا، شہری گندا بدبو دار، مضر صحت پانی پینے پر مجبور، منرل …

مزید پڑھیں

قتل کا انتہائی دلخراش واقعہ، سنگدل بھائی کا اپنے سگے بھائی پر کیا کاری وار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قتل کا انتہائی دلخراش واقعہ، رقم کے معمولی تنازعے پر سنگدل بھائی نے اپنے سگے بھائی کو فائرنگ کرکے موت کی ابدی نیند سلا دیا، ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب، باپ کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ …

مزید پڑھیں

عشق کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، عشق میں ناکامی پر نوجوان کی خودکشی کی ناکام کوشش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عشق کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا، عشق میں ناکامی پر نوجوان کی خودکشی کی ناکام کوشش، ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ صدر کی حدود کچہ کے علاقہ موضع میرانی کے نوجوان نے عشق میں ناکامی پر پسٹل کے فائرنگ سے خود کو شدید زخمی …

مزید پڑھیں

ٹماٹر کی نئی فصل تیار ہوکر منڈیوں میں آنا شروع ہوگئی جس کے نتیجے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کی کمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹماٹر کی نئی فصل تیار ہو کر منڈیوں میں آنا شروع ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان کی منڈی میں بھی ٹماٹر کے ریٹ …

مزید پڑھیں

مردان سے کراچی جانے والی بس انڈس ہائی وے ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، 10 سے زائد مسافر جاں بحق، درجنوں افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مردان سے کراچی جانے والی بس تھانہ پروا کی حدود انڈس ہائی وے کہیری ڈرین کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، دس سے زائد مسافر جاں بحق، درجنوں افراد زخمی، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں شروع …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کاروائیاں جاری، لاکھوں روپے مالیت کا 4400 لیٹر ایرانی ڈیزل اور 52 لیٹر پیٹرول برآمد کرکے 22 افراد کے خلاف مقدمات درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کاروائیاں جاری، لاکھوں روپے مالیت کا 4400 لیٹر ایرانی ڈیزل اور 52 لیٹر پیٹرول برآمد کرکے 22 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی ایرانی ڈیزل و پیٹرول کی غیر قانونی سمگلنگ کیخلاف کاروائیاں جاری …

مزید پڑھیں

گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج کیا گیا احتجاج میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق گل سعادت علی سمیت ڈاکٹرز پیرا میڈیکل میل فی میل سٹاف …

مزید پڑھیں

ہوٹلوں اور خوانچہ فروشوں کا کھانوں میں ناقص وغیر میعاری، گھٹیا اور بدبو دار گھی کا استعمال جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ شہر و گرد و نواح میں ہوٹلوں اور خوانچہ فروشوں کا کھانوں میں ناقص وغیر میعاری، گھٹیا اور بدبو دار گھی کا استعمال جاری، کھلی فضاء میں موجود باورچی خانوں میں گندگی کے ڈھیر، شہری ناقص و غیر معیاری آلودہ …

مزید پڑھیں