ستمبر 13, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات سمگلرگروہ سے تعلق رکھنے والے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کا تعلق ڈی جی خان سے ہے جس کے قبضہ سے دو کلو گرام اعلی کوالٹی افیون برآمد کر …
مزید پڑھیں ستمبر 13, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کینٹ ورکشاپ میں دو فریقین کے مابین ہاتھاپائی جس کے نتیجے میں ماغوذ عمر 16 سال سکنہ کس کورونہ مردان شدید زخمی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ماغوذ کو چھری کے وار سے شدید زخمی کیا گیا۔ ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر …
مزید پڑھیں ستمبر 13, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پیر پیائی اسٹاپ پر روڈ ٹریفک حادثہ، دو تیز رفتار رکشے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ دو زخمیوں کا تعلق پبی جبکہ ایک زخمی کا تعلق پشاور سے ہے۔ ریسکیو ١١٢٢ میڈیکل ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد کے …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست پر باضابطہ رد عمل میں کہا کہ وہ جہاں چاہیں رہ سکتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کا ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا کہ سردارسورن سنگھ کے قتل …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کے حکام نے انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں ناقص اشیاء تیار کرنے پر 4 فیکٹریاں بند کرکے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں مشترکہ کارروائی کی۔ دو فیکٹریوں اور 2 بیکریوں سے جعلی …
مزید پڑھیں جون 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) محکمہ آبپاشی نے پشاور کی نہروں کو الودگی سے بچانے کے لئے کاروائیوں کا آغاز کر دیا۔ شہر بھر میں نہروں میں گرنے والی سیوریج لائینوں کو بند کرنے کا عمل شروع۔ سیکرٹری آبپاشی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، اجلاس میں نہروں کو کوڑا …
مزید پڑھیں جون 20, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) خیبر پختونخوا نے تین نئے پولیو کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کیسز صوبے کے تین …
مزید پڑھیں جون 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور کی تاریخی مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت رویت ہلال کیلئے علمائے کرام کا غیر سرکاری اجلاس ہوا۔ اجلاس کے اختتام پر مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے چاند کی رویت اور کل بروز منگل عید منانے کا اعلان کیا۔ …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعظم عمران خان کے لیے اژدھے کے چمڑے سے چپل تیار کرنا پشاور کے چچا نورالدین کو مہنگا پڑگیا۔ محکمہ جنگلی حیات نے پچاس ہزار روپے جرمانہ کردیا جبکہ چچا نور الدین کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان کےلیے ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (بیورو رپورٹ) شمالی وزیرستان خارکمر واقعے میں بڑی پیشرفت۔ مشیر ضم اضلاع اجمل وزیر نے میران شاہ کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ خارکمر واقعے پر شمالی وزیرستان کے عمائدین پر مشتمل نو رکنی جرگہ تشکیل دے دیا گیا۔ جرگے میں چیف آف وزیرستان ملک نصر اللہ، چیف آف داوڑ …
مزید پڑھیں