Home / اہم خبریں / نوشہرہ کینٹ ورکشاپ میں دو فریقین کے مابین ہاتھاپائی، چھری کے وار سے 16 سالہ لڑکا زخمی

نوشہرہ کینٹ ورکشاپ میں دو فریقین کے مابین ہاتھاپائی، چھری کے وار سے 16 سالہ لڑکا زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کینٹ ورکشاپ میں دو فریقین کے مابین ہاتھاپائی جس کے نتیجے میں ماغوذ عمر 16 سال سکنہ کس کورونہ مردان شدید زخمی۔‏ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ماغوذ کو چھری کے وار سے شدید زخمی کیا گیا۔‏ ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر، نمیر شمسی اور نتالیہ زمان فاتح قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے زیرِ اہتمام لیجنڈز ایرینا کراچی میں منعقدہ تین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے