مارچ 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
اکوڑہ خٹک (رپورٹ: شہزاد فیصل) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے حالیہ وبائی مرض کرونا وائرس کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ یہ وبا اللہ تعالیٰ کی جانب سے آزمائش ہے اور …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) وزیر اعلی محمود خان نے خیبر پختونخوا پولیس کے جملہ افسران بشمول ڈی ائی جیز، ڈی پی اوز، ایس ایس پیز ، ایس پیز اور تمام جوانوں کے نام اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس کے افسران اور جوانوں …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) موٹروے پولیس نے ایران سے آئے زائرین کو پشاور منتقل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو بس ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پشاور پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی سے ان افراد کو بسوں کی چھتوں پر سامان کے اندر چھپایا …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمو د خان کی خصوصی ہدایت پر پی ڈی ایم اے نے صوبے کے تمام اضلاع کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ارب 73 کر وڑ روپے جاری۔ ڈی آئی خان کو 30 کروڑ روپے، پشاور کو 20 …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2020 Home, اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) نوشہرہ سے گزرنے والی شاہراہوں کی بد تر صورتحال۔سڑکوں کے مرمتی کام بھی دو نمبر۔ تین روز بعد سڑکیں دوبارہ کھنڈر بن گئی، شہریوں کو آمد و رفت میں شدید پریشانی کا سامنا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اس مسئلہ پر فوری ایکشن لے …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) کرونا وائرس کے حوالے سے آج کے اجلاس میں خیبر پختونخوا حکومت کے اہم فیصلے۔ وزیر اطلاعات و نشریات خیبر پختونخوا اجمل خان وزیر کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلے کیے گئے کہ صوبے میں کسی قسم کا کرفیوں نہیں لگایا جارہا ہے۔ خیبر پختونخوا …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض سے موبائل پر رابطہ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض قیصر خان …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ایف پی) مس وزیر کی کرونا وائرس کے روک تھام کے حوالے سے نوشہرہ حکیم اباد کے مختلف علاقوں میں واقع شادی ہال، کالجز، اسکولز، مدارس، ہاسٹلز اور دیگر کمیونٹی سنٹرز کا دورہ، ایڈیشنل …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
چارسدہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے یاسین خلیل اے این پی میں شامل، ولی باغ چارسدہ میں مرکزی صدر اے این پی اسفندیار ولی خان سے ملاقات کے بعد یاسین خلیل کا اے این پی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان، اس موقع …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ محمد فاروق، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹو حاجرہ سمیع نے ضلع نوشہرہ میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے تحصیل نوشہرہ اور جہانگیرہ میں مختلف اسکول، کالجوں، دینی …
مزید پڑھیں