جے آئی ٹی مسترد، طاہر داوڑ کے بھائی کا عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ
پشاور / اسلام آباد (بیورو رپورٹ) افغانستان میں قتل ہونے والے ایس پی طاہر خان داوڑ کے بھائی نے بہیمانہ قتل کی تحقیقات کے لیے قائم 7 رکنی جے آئی ٹی کو مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھائی احمدالدین داوڑ نے کہا کہ وہ پاکستان میں بننے … مزید پڑھیں