تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشہرہ پیر پیائی اسٹاپ پر روڈ ٹریفک حادثہ، دو تیز رفتار رکشے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی

نوشہرہ پیر پیائی اسٹاپ پر روڈ ٹریفک حادثہ، دو تیز رفتار رکشے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پیر پیائی اسٹاپ پر روڈ ٹریفک حادثہ، دو تیز رفتار رکشے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ دو زخمیوں کا تعلق پبی جبکہ ایک زخمی کا تعلق پشاور سے ہے۔ ریسکیو ١١٢٢ میڈیکل ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو نوشہر منتقل کیا۔ حادثے میں اَورانزیب ، ظفر ، عبدلولی شدید زخمی ہوئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے