اکتوبر 20, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ضلعی انتظامیہ پشاور کا صدر کے مختلف بازاروں میں میگا مالز، بڑے سٹوروں، دوکانوں و گوداموں کا معائنہ۔ 300 کلوگرام پولی تھین پلاسٹک شاپنگ بیگ سرکاری تحویل میں لے لیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (کینٹ) گلشن آرا …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور(رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائرہ نثار کی چارسدہ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر پُر فضا مقام سردریاب میں فش پوائنٹس کیخلاف کاروائی۔ چائنہ سالٹ کے استعمال پر تین فش پوائنٹس سیل۔ فوڈ پیکنگ کیلئے ردی اخبار کے استعمال پر چھ فش پوائنٹس کو بھاری …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ میں اکبر پورہ پولیس کی سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کے خلاف کامیاب کاروائی۔ سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار۔ چھینا گیا موبائل فون برآمد۔ چند یوم قبل سحر شاہ ولد ذوالفت شاہ ساکن اکبر پورہ سے نامعلوم ملزم موبائل فون چھین موٹر سائیکل پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ رسالپور پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ موٹر کار کے خفیہ خانوں سے 9 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی چرس اور 2 کلو گرام افیون برآمد۔ ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ پولیس افیسر کیپٹن (ر) منصور امان کے خصوصی احکامات پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا پشاور گجر آباد کے علاقے میں گھروں کے اندر موجود غیر معیاری ٹافیاں بنانے والے کارخانوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ غیر معیاری اجزا کے استعمال اور ناقص صفائی پر دو کارخانے سیل دونوں کارخانوں کی مشینری کو ضبط کرلیا گیا۔ کاروائی …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) سینئر صحافی اور روزنامہ "آج” پشاور کے چیف ایڈیٹر عبدالواحد یوسفی کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پولیس اسکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ میں الیکٹرونگ اینڈ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن نوشہرہ کی کابینہ اور جنرل باڈی کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کپٹن ر منصور امان کی دعوت پر خصوصی دورہ۔ نوشہرہ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر جان داد خان، ڈی ایس پی اکوڑہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ حاجرہ سمیع نے تحصیل جہانگیرہ میں مختلف اسکولوں، بی ایچ یوز اور بازاروں کا دورہ کیا۔ جس میں غیر حاضر سٹاف، سکولوں اور ہسپتالوں میں سہولیات کی کمی کو متعلقہ اداروں …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, پشاور, کھیل
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) سینئر وزیر سیاحت خیبر پختونخوا عاطف خان کا مالدیپ میں بھارت کو شکست دینے والے بیڈ منٹن کھلاڑیوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ مالدیپ کی سرزمین پر بھارت کو بیڈ منٹن میں ساؤتھ ایشئین گیمز میں شکست دینے والی ٹیم کے لئے …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پولیس کی بڑی کاروائی۔ 15 دن پہلے لاپتہ ہونے والی 10 سالہ نگینہ اور 4 سالہ حفصہ کو بحفاظت برآمد کر لیا گیا۔ انیس ستمبر کو مسماۃ (ن) بیوہ امیر جان ساکن باجوڑ حال خیر آباد جلوزئی نے جلوزئی پولیس کو اپنی دو بیٹیوں نگینہ …
مزید پڑھیں