جون 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) محکمہ آبپاشی نے پشاور کی نہروں کو الودگی سے بچانے کے لئے کاروائیوں کا آغاز کر دیا۔ شہر بھر میں نہروں میں گرنے والی سیوریج لائینوں کو بند کرنے کا عمل شروع۔ سیکرٹری آبپاشی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، اجلاس میں نہروں کو کوڑا …
مزید پڑھیں جون 20, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) خیبر پختونخوا نے تین نئے پولیو کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کیسز صوبے کے تین …
مزید پڑھیں جون 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور کی تاریخی مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت رویت ہلال کیلئے علمائے کرام کا غیر سرکاری اجلاس ہوا۔ اجلاس کے اختتام پر مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے چاند کی رویت اور کل بروز منگل عید منانے کا اعلان کیا۔ …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعظم عمران خان کے لیے اژدھے کے چمڑے سے چپل تیار کرنا پشاور کے چچا نورالدین کو مہنگا پڑگیا۔ محکمہ جنگلی حیات نے پچاس ہزار روپے جرمانہ کردیا جبکہ چچا نور الدین کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان کےلیے ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (بیورو رپورٹ) شمالی وزیرستان خارکمر واقعے میں بڑی پیشرفت۔ مشیر ضم اضلاع اجمل وزیر نے میران شاہ کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ خارکمر واقعے پر شمالی وزیرستان کے عمائدین پر مشتمل نو رکنی جرگہ تشکیل دے دیا گیا۔ جرگے میں چیف آف وزیرستان ملک نصر اللہ، چیف آف داوڑ …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا حکومت نے 5 مشیروں کو دیا گیا وزراء کا درجہ واپس لے لیا۔ کے پی کے حکومت کی جانب سے 27 مئی کو 5 مشیروں کو وزراء کا درجہ دیا گیا تھا جو اب واپس لے لیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ نے اس حوالے …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پولیس کی چاند رات پر ہوائی فائرنگ کے روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت بھر پور اقدامات۔ ضلع بھر کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کا لیزان کمیٹیوں، منتخب بلدیاتی نمائندوں،علاقہ عماٸدین کیساتھ میٹینگز کا انعقاد۔ جس میں عمائدین پر اس …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں اعتکاف پہ بیٹھے شخص کو مسجد کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار، پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں اعتکاف پہ بیٹھے شخص نے مسجد کے اندر سہیل نامی لڑکے کو قتل کر دیا، ملزم اعتکاف کے باوجود دنیاوی باتوں …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور ٹاؤن پولیس نے خریداری میں مصروف شہریوں کی گاڑیوں سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان منظم گروہ سے تعلق رکھتے ہیں جن کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے۔ ملزمان خصوصی طور پر …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ اکوڑہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔ سموسے فروخت کرنے والے 12سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار۔ اکوڑہ تارخیل کے ایک محنت کش نے پولیس کو اپنے 12 سالہ بیٹے کے ساتھ بد فعلی کی رپورٹ درج کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن …
مزید پڑھیں