تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پشاور میں خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کاروائی غیر معیاری ٹافیاں بنانے والے دو کارخانے سیل، سامان ضبط، مالکان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا

پشاور میں خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کاروائی غیر معیاری ٹافیاں بنانے والے دو کارخانے سیل، سامان ضبط، مالکان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا پشاور گجر آباد کے علاقے میں گھروں کے اندر موجود غیر معیاری ٹافیاں بنانے والے کارخانوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ غیر معیاری اجزا کے استعمال اور ناقص صفائی پر دو کارخانے سیل دونوں کارخانوں کی مشینری کو ضبط کرلیا گیا۔ کاروائی سے متعلق فوڈ اتھارٹی کے ویب پورٹل پر شکایات موصول ہوئی تھیں۔ دونوں کارخانوں کے مالکان کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے