نومبر 7, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پولیس کی تاریخی کامیابی دو ہفتے سے کم مدت میں نوشہرہ کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کا معمہ حل۔ 7 کروڑ 62 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد۔ ملزم گرفتار۔ ڈی آئی جی مردان پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ سوات سرامکس شیدو …
مزید پڑھیں نومبر 7, 2019 اہم خبریں, پشاور, کھیل
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) "پخیر راغلے پی ایس ایل” پشاور زلمی کا پورے پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کی خوشی کے حوالے سے پورے خیبر پختونخواہ اور خصوصا دیہاتی علاقوں میں ٹیپ بال کرکٹ ایونٹ "کلیوال زلمی لیگ” کرانے کا اعلان۔ جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پی …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے زیر تعمیر کشتی پل کا معائنہ کیا۔ متعلقہ محکمے کو کام جلد از جلد تکمیل کرنے کی ہدایت کی تاکہ پراجیکٹ ثمرات عوام الناس کو پہنچنا شروع ہو جائے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے بعد میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 نوشہرہ کینٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کو 3 ایم پی او کے تحت تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر عوام کو اشتعال انگیزی پر اکسانے کا الزام تھا جس سے امن امان خراب ہونے کا امکان تھا۔ مفتی کفایت اللہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, پشاور, کھیل
پشاور (سپورٹس رپورٹر) آل پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فرینڈ شپ کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ اور خیبر پختونخواہ اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان پشاور یونیورسٹی کے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ کے پی کے اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, پشاور, صحت
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے محکمہ صحت اور دیگر عالمی شراکت داروں سمیت معاشرے کے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ ہم ملکر اس موذی مرض سے چھٹکارا حاصل کرسکیں۔ انہوں نے …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس کی کامیاب کارروائی اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل چھیننے والا گروہ گرفتار، ایس پی سٹی عتیق شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ مرکزی ملزم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کو مقامی موٹر …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نے کہا کہ دیر بالا کے سیاحتی مقامات تک سڑکوں کی تعمیر یقینی بنائی جائیگی بہت جلد 67 کلومیٹر کمراٹ سے کالام، 47 کلومیٹر پتراک سے تل اور 14 کلومیٹر کمراٹ سے جاز بانڈہ تک سڑکوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ترجمان آل پاکستان میڈیا کونسل خیبر پختونخوا کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مانسہرہ میں سینئر صحافی سید مومن شاہ پر قاتلانہ حملے کی آل پاکستان میڈیا کونسل شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے سینئر صحافی مومن شاہ پر قاتلانہ حملے کے بعد آل پاکستان …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2019 اہم خبریں, پشاور, صحت
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختونخواہ کی انتظامیہ کی کارکردگی پر سخت مایوسی اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہیلتھ کیئر کمیشن اپنے فرائض سر انجام دینے میں بالکل ناکام نظر آ رہا ہے صوبے …
مزید پڑھیں