Home / اہم خبریں / سینئر صحافی اور روزنامہ "آج” پشاور کے چیف ایڈیٹر عبدالواحد یوسفی کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کی گئی

سینئر صحافی اور روزنامہ "آج” پشاور کے چیف ایڈیٹر عبدالواحد یوسفی کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کی گئی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) سینئر صحافی اور روزنامہ "آج” پشاور کے چیف ایڈیٹر عبدالواحد یوسفی کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مرحوم گزستہ روز انتقال کرگئے تھے اور کافی عرصے سے پھیھپڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے