تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار۔ چھینا گیا موبائل فون برآمد

سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار۔ چھینا گیا موبائل فون برآمد

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ میں اکبر پورہ پولیس کی سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کے خلاف کامیاب کاروائی۔ سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار۔ چھینا گیا موبائل فون برآمد۔ چند یوم قبل سحر شاہ ولد ذوالفت شاہ ساکن اکبر پورہ سے نامعلوم ملزم موبائل فون چھین موٹر سائیکل پر فرار ہوگیا تھا۔ ایس ایچ او سلیم خان اکبر پورہ نے فوری طور پر ملزم کو ٹریس اور گرفتاری کی کوششیں شروع کر دی۔ ملزم تک رسائی حاصل کرتے ہوئے عابد ولد شکیل ساکن بالو کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے چھینا گیا موبائل فون بھی برآمد کر لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے