تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 56)

میرپورخاص

پاک سرزمین پارٹی سندھ کے صدر کا سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے پیش امام سمیت دیگر افراد اور عمر کوٹ ضلع و دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پاک سرزمین پا رٹی سندھ کے صدر و ممبر نیشنل کونسل شبیر احمد قائم خانی نے کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین تیز گام کا رحیم یار خان کے قریب اندوہناک اور ہولناک حادثے میں میرپورخاص کے علاقے سٹلائٹ ٹاؤن کی بسم اللہ مسجد …

مزید پڑھیں

ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور ٹرین سانحہ تیزگام پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار۔ سانحہ تیز گام وفاقی وزیر کی نااہلی کا جاگتا ثبوت ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ میرپورخاص کا ٹرین سانحہ تیزگام پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ٹرین سانحہ میں مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا۔ …

مزید پڑھیں

اقدام قتل اور بلوے کے مقدمہ میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار جبکہ شہر کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش و جرائم پیشہ عناصر اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، گٹکا برآمد، مقدمہ …

مزید پڑھیں

میلاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انعقاد سے روحانی سکون ملتا ہے۔ مفتی محمد شریف سعیدی اشرفی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میلاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انعقاد سے روحانی سکون ملتا ہے مفتی محمد شریف سعیدی اشرفی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اپنی جان اولاد اور مال سے زیادہ محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا نبی کریم صلی …

مزید پڑھیں

اولڈ سیال کالونی نزد کھپرو بس اسٹینڈ پر اینٹی انکروچمنٹ ٹریبیونل میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بخش مری کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اولڈ سیال کالونی نزد کھپرو بس اسٹینڈ پر اینٹی انکروچمنٹ ٹریبیونل میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بخش مری محمد خان کھٹی کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ پبلک پارک پر قائم تجاوزات کو گرادیا گیا۔ عبدالحق نامی شخص …

مزید پڑھیں

بیوی اور دو بچوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے مہران پولیس اسٹیشن کی حدود، مالہی کالونی کے رہائشی مجرم محمد ملوک ولد رحیم بخش رند کو اپنی بیوی دو بچوں کی ماں گلناز کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی مجرم کے خلاف …

مزید پڑھیں

انسداد تجاوزات ٹریبونل میرپورخاص نے شہری کی درخواست پر پلاٹ کی پیمائش کا حکم جاری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسداد تجاوزات ٹریبونل نے شہری کی درخواست پر پلاٹ کی پیمائش کا حکم جاری کردیا۔ متعلقہ محکموں کو حکم نامہ ارسال کردیا گیا۔ حمید پورہ کالونی کا رہائشی طویل عرصہ سے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری زمین پر قابض ہے۔ غیر قانونی طور پر دکان …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں آٹے کے شدید بحران کا خدشہ، ہوسکتا ہے آٹا 70 روپے کلو ہو جائے ہوسکتا ہے آٹا چکیاں بند ہو جائیں۔ میرپورخاص چکی ایسوسی ایشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں آٹے کے شدید بحران کا خدشہ، محکمہ خوراک کی عجیب تقسیم ہر آٹا چکی کو ایک دن کے حساب سے 33 کلو گندم دی جارہی ہے۔ میرپورخاص چکی ایسوسی ایشن کے گل محمد پھنور کی سربراہی میں محکمہ خوراک کے باہر احتجاج کیا جس …

مزید پڑھیں

عید میلادالنبیؐ 12 ربیع الاول کے حفاظتی انتظامات سے متعلق ایس ایس پی میرپورخاص کا جلوسوں کے منتظمین اور علماء و مشائخ کے ساتھ اجلاس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عید میلادالنبیؐ 12 ربیع الاول کے حفاظتی انتظامات سے متعلق ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی سربراہی میں ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق عید میلادالنبیؐ 12 ربیع الاول کے حفاظتی انتظامات سے متعلق ایس ایس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی دکھیاری ماں کا 7 سالہ لخت جگر کسی مسیحا کا منتظر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کا 7 سالہ شنکر کسی مسیحا کا منتظر ہے اسے مسلسل دو بار خون کی الٹیاں ہو رہی ہے بچہ انتہائی غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے آج اس کے لواحقین اسے دی چلڈرن ہاسپٹل ڈاکٹر اقبال پٹھان کے پاس علاج کے لیے لیکر …

مزید پڑھیں