Home / میرپورخاص (page 30)

میرپورخاص

اکلوتے بیٹے کو تیز رفتار گاڑی سے کچل کر جانبحق کرنے والے ڈرائیور کو پولیس نے عدالت میں پیش کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اکلوتے بیٹے کو تیز رفتار گاڑی سے کچل کر جانبحق کرنے والے گاڑی ڈرائیور کو پولیس نے عدالت میں پیش کردیا۔ مہاجر کالونی رنگ روڈ پر 5 روز قبل ویگو گاڑی کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ اشارب جانبحق ہوگیا تھا ورثاء نے کل رات …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی جاوید بلوچ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 22 فروری ہفتہ کو ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری میں چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ کے معزز ججز صاحبان، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس و معزز ججز صاحبان کی آمد کے سلسلے میں ڈی آئی …

مزید پڑھیں

سینئر صحافی وسیم خانزادہ پر حملے و تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، حملہ آوروں کو گرفتار کرکے وسیم خانزادہ کو تحفظ دیا جائے۔ ایوان صحافت میرپورخاص، میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سینئر صحافی روزنامہ پاسبان کے بیورو چیف وسیم خانزادہ پر محمود آباد پولیس اسٹیشن کی حدود کریم آباد میں نامعلوم موٹر سائکل سوار سات افراد کی جانب سے حملہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وسیم خانزادہ نے بتایا کہ وہ اپنی فیملی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ آف سپریم کورٹ جان علی جونیجو کی سربراہی میں سینئر وکلاء کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سمیت ماتحت عدالتوں کے تمام ججز سے ملاقات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی بار ایسوسی ایش کی جانب سے صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ آف سپریم کورٹ جان علی جونیجو کی سربراہی میں سینئر وکلا شوکت راہموں، ممتاز جروار، ضلعی بار کے نائب صدر عدنان خرم سکندر کولاچی، انجم شہزادی، مہرالنساء، ہاشم شر، غلام حسین …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے سینئر صحافی محمد وارث خاصخیلی کو نامعلوم افراد کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں، حکام بالا سینئر صحافی کو فوری تحفظ فراہم کریں۔ ایوان صحافت میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سینئر صحافی ایوان صحافت میرپورخاص کے رکن، پھنجی نیوز اخبار اور پھنجی نیوز ٹی وی کے بیورو چیف محمد وارث خاصخیلی کے دفتر واقع حیدرآباد روڈ اور انکے گھر واقع محمود آباد پر پر رات گئے مشکوک افراد کی آمد اور دھمکیاں دی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر میں خواتین اور بچوں کی تفریح کے مقامات بہت کم ہیں، پھولوں کی نمائش و مینگو فیسٹیول جیسے پروگرام کے انعقاد سے ماحول خوشگوار ہوجاتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص شہر میں خواتین اور بچوں کی تفریح کے مقامات بہت کم ہیں پھولوں کی نمائش اور مینگو فیسٹیول جیسے پروگرام کے انعقاد سے ماحول خوشگوار ہوجاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپورخاص …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر محکمہ صحت سندھ و صوبائی وزیر محکمہ بحالی سندھ 22 فروری کو کمشنر کمپلیکس میرپورخاص میں کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنیں گے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر محکمہ صحت و پاپولیشن و یلفیئرسندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور صوبائی وزیر محکمہ بحالی سندھ فراز ڈیرو 22 فروری کو صبح 11 بجے کمشنر کمپلیکس میرپورخاص میں کھلی کچہری منعقد کرکے لوگوں …

مزید پڑھیں

شہر خاموشاں سے زندہ انسانوں کی جانب سے چوری کا سلسلہ جاری۔ میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں قبرستان سے نامعلوم چوروں نے قبروں پر لگے چھپڑے، ٹیئر گاڈر چوری کرلیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر خاموشاں سے زندہ انسانوں کی جانب سے چوری کا سلسلہ جاری۔ میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں قبرستان سے نامعلوم چوروں نے قبروں پر لگے چھپڑے ٹیئر گاڈر چوری کرلیے۔ سید احمد شاہ قبرستان سے نامعلوم چور قبروں پر سایا دار تعمیر چھپڑے …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان و اعلی عدلیہ کے معزز ججز صاحبان کی آمد کے سلسلے میں میرپورخاص ضلعی بار ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان کی میرپورخاص ضلعی بار کی تقریب حلف برداری میں 22 فروری کو آمد انتظامات کا جائزہ لینے اور کمیٹیاں تشکیل دینے کا اہم اجلاس ضلعی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈی آئی جی آفس سے خود کشی کی دھمکی دینے والی خاتون نے اپنے شوہر پر ایک اور مقدمہ درج کروالیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد کی رہائشی طوبیٰ نے اپنے شوہر ملک محمد علی پر ایک اور مقدمہ درج کروادیا۔ ڈی آئی جی آفس کی چھت سے طوبیٰ نے خودکشی کرنے کی دھمکی دی تو پولیس پریشر میں آکر طوبیٰ کی مدعیت میں وومین پولیس اسٹیشن میں ان …

مزید پڑھیں