Home / اہم خبریں / اولڈ سیال کالونی نزد کھپرو بس اسٹینڈ پر اینٹی انکروچمنٹ ٹریبیونل میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بخش مری کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

اولڈ سیال کالونی نزد کھپرو بس اسٹینڈ پر اینٹی انکروچمنٹ ٹریبیونل میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بخش مری کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اولڈ سیال کالونی نزد کھپرو بس اسٹینڈ پر اینٹی انکروچمنٹ ٹریبیونل میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بخش مری محمد خان کھٹی کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ پبلک پارک پر قائم تجاوزات کو گرادیا گیا۔ عبدالحق نامی شخص کی درخواست پر اینٹی انکروچمنٹ ٹریبیونل کی ہدایات پر اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ایس ایچ او محبت سیٹھارج انچارج اینٹی انکروچمنٹ سیل میونسپل میرپورخاص محمود احمد سمیت متعلقہ عملے شاھد سومرو، اے ایس آئی اجیت سمیت بلدیہ، ریوینیو اور انکروچمنٹ فورس کے اہلکاروں نے تجاوزات کے خلاف آپریشن میں حصہ لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے