میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے مہران پولیس اسٹیشن کی حدود، مالہی کالونی کے رہائشی مجرم محمد ملوک ولد رحیم بخش رند کو اپنی بیوی دو بچوں کی ماں گلناز کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی مجرم کے خلاف مقتولہ گلناز کے بھائی امام بخش کی مدعیت میں 2016 میں مہران تھانے میں مقدمہ درج ہوا تھا۔
![]()
Home / اہم خبریں / بیوی اور دو بچوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی