تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 55)

میرپورخاص

لیاقت پور سانحے میں مزید 11 لاپتہ ہونے والے افراد کے سترہ افراد پر مشتمل ورثاء رحیم یار خانہ روانہ۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے تمام متاثرین کو ڈی سی آفس سے مکمل پروٹوکول کے ساتھ روانہ کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) لیاقت پور سانحے میں مزید 11 لاپتہ ہونے والے افراد کے سترہ افراد پر مشتمل ورثاء رحیم یار خانہ روانہ۔ ڈپٹی کمشنر سید عطاء اللہ شاہ بخاری نے تمام متاثرین کو ڈی سی آفس سے مکمل پروٹوکول کے ساتھ روانہ کیا۔ 11 لاپتہ ہونے والے …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال سانحہ رحیم یار خان تیز گام ٹرین میں شہید ہونے والے محمد فاروق کے لواحقین سے تعزیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال سانحہ رحیم یار خان تیز گام ٹرین میں شہید ہونے والے محمد فاروق کے لواحقین سے تعزیت کر رہے ہیں، صوبائی وزیر نے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین بھی …

مزید پڑھیں

سانحہ تیز گام لیاقت پور کی شہادتوں پر رنج ہے۔ ہمیں ایک قوم کی حیثیت سے فرائض پورے کرنے چاہئیں۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی میرپورخاص میں صحافیوں سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کنوینر رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکین رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان مسعود محمود، ڈاکٹر ظفرکمالی، رکن قومی اسمبلی صابر قائمخانی، اراکین صوبائی اسمبلی راشد خلجی، ناصر قریشی، میئر حیدرآباد طیب حسین، ڈپٹی …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سندھ ہری رام کشوری لال کا سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے شہید ہونے والوں کے ورثاء سے تعزیت اور دکھ کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال اور ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے علیحدہ علیحدہ وقتوں میں سانحہ تیز گام ٹرین میں شہید ہونے والوں کے ورثاء سے تعزیت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سانحہ میں شہید ہونے …

مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام میں اب تک میرپورخاص ڈویژن کے 11 افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہوچکی جس میں سے9 باڈیز پہنچ چکی ہیں 2 راستے میں ہیں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے اپنے دفتر میں سانحہ تیز گام ٹرین میں گمشدہ افراد کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ کی ہدایات پر ورثاء کے ڈی ا ین اے ٹیسٹ سیمپلنگ کرانے کیلئے 2 نومبر 2019 کو صبح 7 …

مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے جو بھی لاپتہ افراد ہیں ان کے ورثاء کو رحیم یار خان لانے اور لیجانے کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ نے کہا ہے کہ تیز گام ٹرین سانحہ میں ضلع میرپورخاص کے جو بھی افراد لاپتہ ہیں ان کے ورثاء کو رحیم یار خان لے جانے کیلئے ورثاء کی رجسٹریشن (سانحہ تیزگام ہیلپ لائن ڈیسک) ڈپٹی کمشنر آفس میرپورخاص …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص نے سانحہ تیزگام میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی معلومات کے لئے معلوماتی ڈیسک اور کیمپ قائم کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے ٹرین حادثے کے شہداء و زخمیوں کی معلومات و رابطے کے حوالے سے اسٹیشن چوک پر کیمپ قائم۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص کے خصوصی احکامات پر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سال 2012 سے پولیو سے پاک ضلع ہے اس کو برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبود کیلئے صحت کے شعبے میں بہتری لانا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے اور مہم کے دوران درپیش مسائل …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، شراب و اسلحہ برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، شراب و اسلحہ برآمد، مقدمات درج۔ تھانہ …

مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ کا ٹرین حادثہ پر گھرے دکھ کا اظہار۔ حادثے میں میرپورخاص کے جانبحق ہونے والے افراد کی خبر پر کمشنر حیدرآباد اور کمشنر میرپورخاص سے رپورٹ طلب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کا لیاقت پور ٹرین حادثہ پر گھرے دکھ کا اظہار۔ حادثے میں میرپورخاص کے افراد کے جانبحق ہونے کی خبر پر کمشنر حیدرآباد اور کمشنر میرپورخاص سے رپورٹ طلب۔ جانبحق افراد کے لواحقین سے رابط کیا جائے۔ ممتاز …

مزید پڑھیں