Home / اہم خبریں / ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور ٹرین سانحہ تیزگام پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار۔ سانحہ تیز گام وفاقی وزیر کی نااہلی کا جاگتا ثبوت ہے

ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور ٹرین سانحہ تیزگام پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار۔ سانحہ تیز گام وفاقی وزیر کی نااہلی کا جاگتا ثبوت ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ میرپورخاص کا ٹرین سانحہ تیزگام پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ٹرین سانحہ میں مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا۔ سانحہ تیز گام وفاقی وزیر کی نااہلی کا جاگتا ثبوت ہے۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے پنجاب حکومت زخمیوں کے بہتر علاج کا بندوبست کرے۔ اس دکھ کی گھڑی میں پاکستان پیپلز پارٹی تمام مرحومین اور زخمیوں کے غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں۔
پی پی پی ضلع کے عہدیدارن کو ہدایت کرتے ہوئے کہا جن شہیدوں اور زخمی افراد کا تعلق میرپورخاص سے ہے۔ ان کے گہر جاکر ان سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے