نومبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سانحہ تیزگام ٹرین میں شہید ہونے والے 24 شہداء کی میتیں گذشتہ رات رحیم یارخان پنجاب سے میرپورخاص سندھ پہنچیں جو ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ، رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ اور صوبائی وزیر ہری ر ام کشوری لال کے فرزند کرن …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شکریہ سید ذوالفقار علی شاہ آپ میرپورخاص کے شہیدوں کی ماؤں، بہنوں، بچوں اور والدین کے لئے امید کی کرن بن گئے۔ آپ کا تعلق بھلے شہر سے نہیں ہے آپ شہر کی تحصیل علاقے تحصیل سندھڑی تحصیل شجاع آباد کے حلقے پی ایس 48 …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال نے کہا ہے کہ سانحہ تیزگام ٹرین رحیم یار خان انتہائی افسوسناک واقعہ ہے جس سے ہماری آنکھیں اب بھی اشکبار ہیں اور پورا ضلع آج بھی سوگوار ہے یہ بات انہوں نے مذکورہ سانحہ …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانحہ رحیم یار خان میں شہداء اور لاپتہ ہونے والے افراد کی باڈیز کو رحیم یار خان کی انتظامیہ نے تبلیغی مرکز میرپورخاص کی شوریٰ کو دینے سے انکار کردیا۔ تین رکنی تبلیغی مرکز شوریٰ کا وفد رحیم یار خان سے واپس میرپورخاص پہنچ …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے پچاس کے قریب ٹرین حادثے میں لاپتہ افراد شہداء کے ورثاء کا احتجاجی ریلی نکال پر اپنے پیاروں تک رسائی کا مطالبہ کر دیا۔ میرپورخاص کے پاک کالونی سے ٹرین حادثے میں شہداء اور لاپتہ افراد کے متاثرہ ورثاء نے ریلی نکالی۔ ٹرین …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص نے سانحہ تیزگام میں شہید ہونے والے شہید وقار مری کے بھائی ذوالفقار مری اور زاہد خان مری سے مری ہاؤس میرپورخاص میں تعزیت کی اور ان کے لواحقین سے …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس احمد قائمخانی نے لیاقت پور ٹرین حادثے کے شہداء کے گھروں واقع میرپورخاص اور ٹنڈو جام پہنچ کر اہل خانہ سے ملاقات اور تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے صدر انیس قائم خانی، …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
ڈگری (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ڈگری میں یو این ڈی پی کے تعاون سے پروگرام کامیاب جوان میں آرٹس کلچر اور ثقافت کے حوالے سے ایک شاندار سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک کیا گیا جس کے بعد نعت رسول …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ اور ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ تیزگام ٹرین میں شہید ہونے والے، گمشدہ اور زخمیوں کے ورثاء سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کیا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی اور شر کالونی میں گزشتہ 15 روز سے بجلی کی سپلائی بند۔ گھروں میں پینے کا پانی، مساجد میں وضو کرنے کا پانی نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا۔ متاثرین علاقہ نے مین عمرکوٹ میرپورخاص روڈ بلاک کردیا۔ ٹائر نذر …
مزید پڑھیں