تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی دکھیاری ماں کا 7 سالہ لخت جگر کسی مسیحا کا منتظر

میرپورخاص کی دکھیاری ماں کا 7 سالہ لخت جگر کسی مسیحا کا منتظر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کا 7 سالہ شنکر کسی مسیحا کا منتظر ہے اسے مسلسل دو بار خون کی الٹیاں ہو رہی ہے بچہ انتہائی غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے آج اس کے لواحقین اسے دی چلڈرن ہاسپٹل ڈاکٹر اقبال پٹھان کے پاس علاج کے لیے لیکر آئے مگر پیسے نہ ہونے کے باعث اب انہیں میرپور خاص سول ریفر کیا جارہا مخیر حضراتِ سے اپیل ہے اس بچے علاج معالج کے اس خاندان سے تعاون کریں اس باپ نشے کا عادی ہے کافی عرصے سے لاپتہ ہے بیچارے ماں اپنے لگتے جگر کے علاج کے کسی محسیہ راہ دیکھ رہی ہے۔ 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے