اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, کھیل, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیشنل پریس کلب کے تعاون سے پہلا حاجی محمد ظفر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں آغا طارق الیون نے ٹاس جیت کر کے 20 اوور میں مقابل ٹیم ینگ اسٹار کرکٹ کلب کو 140 رنز کا ہدف دیا جسے …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد شہاب اسلم نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے اس ضمن میں محکمہ بہبود آبادی کو مزید فعالیت سے کام کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ بہبود آبادی میرپورخاص کی جانب سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں منشیات و گٹکا فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، منشیات و گٹکا برآمد، مقدمات درج۔ …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے سخت احکامات کے بعد ٹریفک پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف مقامات پر کم عمر موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہا، دورانِ کریک ڈاؤن 30 چالان کئے گئے، جبکہ 14,000 کے جرمانہ عائد …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں ریلوے گراؤنڈ میں قائم تجاوزات پر بنائی گئی چھپرا نما دکانوں میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ نہ ہونے کے باعث پانی اور مٹی ڈال کر آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ دکانداروں کا اپنی مدد آپ کے تحت آگ …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دیوالی کے تہوار کے موقع پر آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہولیس کو اہم احکامات جاری، ضلعی سطح پر دیوالی تہوارکے حوالے سے تمام مندروں کی سیکیورٹی کو مربوِط …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ نے دیوالی کے پرمسرت موقع پر تمام ہندو برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس پرمسرت موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص ہندو برادری کے خوشیوں میں برابر کی شریک ہے، ان کا مزید کہنا تھا …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جمیعت علماء اسلام اور ن لیگ کے مشترکہ قافلے میرپورخاص شہر سمیت ضلعی بھر سے ہٹڑی بائے پاس جامشورو اور پھر اسلام آباد کے لیئے آزادی مارچ میں شرکت کے لیئے روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ میرپورخاص سے 2 بسوں سات کاروں اور 50 موٹر …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و مختلف مقدمات میں مطلوب جرائم پیشہ عناصر اور روپوش ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، ملزمان گرفتار، شراب برآمد، مقدمات درج۔ تھانہ جھڈو: عوامی شکایات …
مزید پڑھیں