تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے جو بھی لاپتہ افراد ہیں ان کے ورثاء کو رحیم یار خان لانے اور لیجانے کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ

سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے جو بھی لاپتہ افراد ہیں ان کے ورثاء کو رحیم یار خان لانے اور لیجانے کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ نے کہا ہے کہ تیز گام ٹرین سانحہ میں ضلع میرپورخاص کے جو بھی افراد لاپتہ ہیں ان کے ورثاء کو رحیم یار خان لے جانے کیلئے ورثاء کی رجسٹریشن (سانحہ تیزگام ہیلپ لائن ڈیسک) ڈپٹی کمشنر آفس میرپورخاص میں آج یکم نومبرکو کی جارہی ہے جو ورثاء گمشدہ افراد کی تلاش اور ڈین این اے ٹیسٹ کے سیمپلنگ کیلئے رحیم یارخان جانا چاہیں ان کو چاہئے کہ وہ 2 نومبر 2019 کل صبح 7 بجے ڈپٹی کمشنر آفس میرپورخاص پہنچ جائیں تاکہ ورثاء کو میرپورخاص سے رحیم یارخان لے کر جانے اور واپس لانے کی مکمل ذمہ داری ضلع انتظامیہ میرپورخاص کی ہوگی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے