تازہ ترین
Home / اہم خبریں / صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال سانحہ رحیم یار خان تیز گام ٹرین میں شہید ہونے والے محمد فاروق کے لواحقین سے تعزیت

صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال سانحہ رحیم یار خان تیز گام ٹرین میں شہید ہونے والے محمد فاروق کے لواحقین سے تعزیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال سانحہ رحیم یار خان تیز گام ٹرین میں شہید ہونے والے محمد فاروق کے لواحقین سے تعزیت کر رہے ہیں، صوبائی وزیر نے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین بھی کرتے رہے۔ دوسری جانب صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک نے یونین کونسل نمبر 5 کے سابق ناظم محمود اقبال سے سانحہ رحیم یار خان تیز گام ٹرین میں تاحال لاپتہ ہونے والے ان کے بیٹوں کی صحت، حفاظت و خیریت سے ملنے کی دعا بھی کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے