تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس ایس پی میرپورخاص نے سانحہ تیزگام میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی معلومات کے لئے معلوماتی ڈیسک اور کیمپ قائم کردیا

ایس ایس پی میرپورخاص نے سانحہ تیزگام میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی معلومات کے لئے معلوماتی ڈیسک اور کیمپ قائم کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے ٹرین حادثے کے شہداء و زخمیوں کی معلومات و رابطے کے حوالے سے اسٹیشن چوک پر کیمپ قائم۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص کے خصوصی احکامات پر میرپورخاص پولیس کی جانب سے ٹرین حادثے میں شہید و زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین کو معلومات و رابطے کے حوالے سے ایک معلوماتی ڈیسک / کیمپ قائم کیا گیا ہے، جہاں پر تمام لوگ شہداء و زخمیوں سے متعلق معلومات لے سکتے ہیں، واضع رہے کہ میرپورخاص پولیس ریلوے حکام سے مسلسل رابطے میں ہے جبکہ ریلوے حکام سے ملنے والی مزید معلومات کو اکٹھا کیا جارہا ہے۔
Helpline No
0233-9290318
0333-2969951

About admin

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا کے ساتھ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔ احمد دانیال، عرفات منہاس اور روحیل نذیر قومی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے