Home / اہم خبریں / چیف سیکریٹری سندھ کا ٹرین حادثہ پر گھرے دکھ کا اظہار۔ حادثے میں میرپورخاص کے جانبحق ہونے والے افراد کی خبر پر کمشنر حیدرآباد اور کمشنر میرپورخاص سے رپورٹ طلب

چیف سیکریٹری سندھ کا ٹرین حادثہ پر گھرے دکھ کا اظہار۔ حادثے میں میرپورخاص کے جانبحق ہونے والے افراد کی خبر پر کمشنر حیدرآباد اور کمشنر میرپورخاص سے رپورٹ طلب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کا لیاقت پور ٹرین حادثہ پر گھرے دکھ کا اظہار۔ حادثے میں میرپورخاص کے افراد کے جانبحق ہونے کی خبر پر کمشنر حیدرآباد اور کمشنر میرپورخاص سے رپورٹ طلب۔ جانبحق افراد کے لواحقین سے رابط کیا جائے۔ ممتاز علی شاہ کی کمشنرز کو ہدایت۔ کمشنر دفاتر میں فوکل پرسن مقرر کر کے واقع کے متعلق لواحقین کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے