تازہ ترین
Home / فن و فنکار (page 15)

فن و فنکار

سندھ کے نامور ادیب، مترجم، مصور، شاعر، تعلیمی ماہر م ن محزون (محمد نواز محزون بھٹی) کو بچھڑے 26 برس مکمل ہوگئے

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ کے نامور ادیب، مترجم، مصور، شاعر، تعلیمی ماہر م ن محزون (محمد نواز محزون بھٹی) کو بچھڑے 26 برس مکمل ہوگئے ہیں سندھی ادبی سنگت شاخ میہڑ کی جانب سے م ن محزون کی برسی کے موقع پر ادیبوں، شاعروں اور صحافیوں کی جانب سے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اردو لٹریری ایسوسی ایشن (انٹرنیشنل) کے اشتراک سے ”محفل مشاعرہ“ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اردو لٹریری ایسوسی ایشن (انٹرنیشنل) کے اشتراک سے ”محفل مشاعرہ“ کا انعقاد حسینہ معین ہال آرٹس کونسل کراچی میں کیا گیا، معروف شعراء کرام کے کلام پر مبنی ”محفل مشاعرہ“ کا اہتمام اردو لٹریری ایسوسی ایشن (انٹرنیشنل) کی 45 ویں …

مزید پڑھیں

پرائیڈ آف پرفارمنس، تمغہ امتیاز موسیقار ماسٹر غلام حیدر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے رنگا رنگ میوزیکل نائٹ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پرائڈ آف پرفارمنس تمغہ امتیاز موسیقار ماسٹر غلام حیدر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ”شامِ سرگرم“ میوزیکل پروگرام کا انعقاد آرٹس کونسل اوپن ایئر آڈیٹوریم میں کیا گیا جس میں عمران جاوید، روزمیری، فضا بیگ، حنیف …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی لوک ورثہ کمیٹی کی جانب سے معروف مصنفہ شبنم گل کی چار کتابوں کی تقریب رونمائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں معروف مصنفہ شبنم گل کی چار کتابوں”پیاسی لہریں، نعرن جو گیت، خواب نگر اور تحت الشعور کی طاقت“ کی رونمائی کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں سیکریٹری ثقافت عبدالرحیم سومرو، ادیبہ نور الہدیٰ شاہ، لوک ورثہ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور اداکار عمر شریف کے علاج کے حوالے سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پریس کانفرنس کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے پاکستان کے معروف و نامور اداکار عمر شریف کے علاج کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد آرٹس کونسل آڈیٹوریم 2 میں کیا جس میں صوبائی وزیر ثقافت و تعلیم سید سردار علی شاہ، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب، صدر …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور انجمن ترقی پسند مصنفین کراچی کے باہمی اشتراک سے پروفیسر ممتاز حسین کی یاد میں یادگاری لیکچر کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور انجمن ترقی پسند مصنفین کراچی کے باہمی اشتراک سے پروفیسر ممتاز حسین کی یاد میں لیکچر کا انعقاد کیا گیا جو ”یگانہ کے ادبی معرکے“ کے موضوع پر مبنی تھا، تقریب کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی جبکہ کلیدی …

مزید پڑھیں

احمد شاہ فن کا سرپرست اور آرٹس کونسل فن و ثقافت کا قومی ادارہ ہے۔ بانو رحمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آزاد جموں کشمیر کی معروف لوگ گلوکارہ بانو رحمت نے کہا کہ ملک بھر میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی واحد ادارہ ہے جو حقیقی معنوں میں فن کی ترویج و ترقی اور صدر احمد شاہ فن کاروں کی سرپرستی و خدمت کر رہا ہے۔ میں …

مزید پڑھیں

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ اور نائلہ جعفری کا تعزیتی ریفرنس شام 6 بجے جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے دنیا سے رحلت کرنے جانے والے شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی یاد میں تعزیتی ریفرینسز کا سلسلہ جاری ہے، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سینئر اداکارہ دردانہ بٹ اور نائلہ جعفری کا تعزیتی ریفرنس بروز …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں شہنشاہ غزل مہدی حسن کے دو صاحبزادوں اور طبلہ نواز خورشید حسین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی فنکار برادری کی فلاح و بہبود کے لئے ہمیشہ پیش پیش ہے، آرٹس کونسل کے ایک ایک وسائل اور میری ذات پر فنکاروں کا حق ہے، ہمارے معاشرے کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو فنکار کی اہمیت کو سمجھیں، ان …

مزید پڑھیں

شہنشائے غزل مہدی حسن کا تعزیتی ریفرنس آج جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے گا

کراچی (رپورٹ” ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے شہنشائے غزل مہدی حسن کے دو صاحبزادوں گلوکار آصف مہدی حسن،عارف مہدی حسن اور طبلہ نواز اُستاد خورشید حسین کا تعزیتی ریفرنس آج شام 6 بجے جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے …

مزید پڑھیں