تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی پریس اینڈ پبلی کیشن کمیٹی کی جانب سے مشاعرے کا اہتمام

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی پریس اینڈ پبلی کیشن کمیٹی کی جانب سے مشاعرے کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شعر و شاعری کے فروغ اور نوجوان شعراء کرام کی حوصلہ افزائی کے لئے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی پریس اینڈ پبلی کیشن کمیٹی کے زیر اہتمام مشاعرے کا انعقاد گل رنگ میں کیا گیا، مشاعرے کی نظامت کے فرائض منصور ساحر نے ادا کئے جبکہ صدارت معروف شاعرہ ثبین سیف نے کی، مہمان خصوصی میں ڈاکٹر عالیہ امام اور پروفیسر ساجدہ پروین شامل تھیں، مہمانانِ اعزازی میں ثمینہ کریم، شاہدہ خورشید کنول اور درِشہوار نثار شامل تھیں، مشاعرے میں نوجوان شعراء اکرام نے اپنا کلام پیش کرکے حاضرین سے داد وصول کی، شعراء اکرام میں اسداللہ خان، زرنگر عباس، عزیر قائمی، محمد بن راشد، زید شیر، محمدعباد ہارون، فرحان جعفری پیکر،عماد نقوی، ڈاکٹر شاہد، تاجور شکیل، طاہرہ صدیق اور منصور ساحر شامل تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے